Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: پی ڈی پی ۔بی جے پی دور میں مڑواہ واڑون علاقے نظر انداز : سجاد کچلو
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » پی ڈی پی ۔بی جے پی دور میں مڑواہ واڑون علاقے نظر انداز : سجاد کچلو
خطہ چناب

پی ڈی پی ۔بی جے پی دور میں مڑواہ واڑون علاقے نظر انداز : سجاد کچلو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کشتواڑ//ایم ایل سی سجاد کچلو نے اپنے علاقہ کا پندرہ روزہ دورے مکمل کرنے کے بعد کہا کہ پی ڈی پی۔ بی جے پی مخلوط سرکار کے دور میں ریاست کے دور دراز علاقوں کو فراموش کیا گیا ہے جس کی زندہ مثال علاقہ مڑواہ اور واڑ ون ہے ،جہاں پر گورننس کا فقدان صاف صاف دکھائی دیتا ہے۔انہوں نے علاقہ کے عوام کی شکایت کا حوالہ دیکر کہا کہ 1200 میگا واٹ بر سر پائور پروجیکٹ سے علاقہ کی تقریباً 70 فی صدی آبادی بے گھر ہو تی ہے، جس کے لئے انہوں نے وزیر علیٰ کی ذاتی مداخلت طلب کی،تاکہ مڑواہ کے عوام کو بے گھر ہونے سے بچایا جائے۔انہوںنے کہا کہ یہ لوگ پروجیکٹ کے خلاف نہیں ہیں بلکہ یہ پروجیکٹ کی وجہ سے اپنا ہر کچھ یعنی کہ گھر، زمین ، و غیر منقولہ جائیداد کھونے کے لئے تیار نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس پروجیکٹ پر نظر ثانی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ بر سر پائور پروجیکٹ پر کافی وقت سے احتجاج کر رہے ہیں۔انہوں نے احتجاج کرنے والے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ خستہ حال سڑکیں ،راشن کی قلت اور بنیادی طبی سہولیات کا فقدان دور دراز علاقوں کی ایک خاص بات ہے جس کا تدارک کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ دور دراز علاقوں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوئی بھی کنٹینجنسی پلان کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔انہوں نے علاقہ میں راشن کی قلت پر ناراضگی کا اظہار کیا ،انہوں نے مڑواہ میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ان لوگوں کو جروریات زندگی کی ناقص فراہمی سے کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے سُکھنا آتشزنی متاثرین میںفی کنبہ26000 روپے120کنبوں میں تقسیم کی۔ دورہ کے دوران دونوں بلاک صدور غلام رسول ماگرے، غلام محمد ملک، غلام علی ،بشیر احمد رمضان ، محمد مرتضیٰ ،نذیر احمد، عبدالرزاق، محمد یوسف وانی، گلزار احمد وانی، فاروق احمد شان ، ولی محمد راتھر، لکھمی چند، سندیپ کمار، رادھا کرشن و دیگران ان کے ہمراہ تھے۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?