Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: پی ڈی پی کے وفد کی وزیر تعمیرات عامہ سے ملاقات
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » پی ڈی پی کے وفد کی وزیر تعمیرات عامہ سے ملاقات
خطہ چناب

پی ڈی پی کے وفد کی وزیر تعمیرات عامہ سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مہور /زاہد ملک//مہور کے دو روزہ دورہ کے دوران وزیر برائے تعمیرات عامہ نعیم اختر سے متعدد وفود ملاقی ہوئے۔پی ڈی پی ضلع صدر شفیق الرحمان بھٹ ایڈوکیٹ کی قیادت میں وزیر موصوف نے وفد کے شکایات اور مسائل کی جانکاری حاصل کی۔وفد نے ویز رکا مہور میں جائزہ میٹنگ منعقد کرنے کا شکریہ ادا کیا۔وفد نے کئی ترقیاتی مدعے  بشمول گلاب گڑھ نادی مرگ سڑک کی تعمیر،کھیل میدان، گیسٹ ہائوس اُٹھائے ۔وزیر نے  وفد کو سُننے کے بعدسیکرٹری سپورٹس کونسل کو ہدایت دی کہ سنگڑی اور اگشی میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لئے کام شروع کی جائے۔وفد نے دیگر کئی مطالبات بھی پش کئے۔وفد نے سب ڈویژن مہور کے لئے موسم سرما میں ہوائی سروس مہیا کرنے اور سرکاری دفاتر کی کارکردگی یقینی بنناے کا مطالبہ کیا۔ وزیر نے وفد سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی کی قیادت والی موجودہ ریاستی سرکار لوگوں کو اچھی سرکار فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور رشوت خوری کا قلعہ قمعہ کیا گیا ہے۔اور عام آدمی کی شنوائی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی سرکار نے لوگوں کی بہبودی کے لئے مختلف بہبودی سکیموں کو لانچ کیا ہے۔انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ جن سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا گیا ہے ان تمام سڑکوں پر ایک مہینے کے اندر اندر کام شروع کیا جائے گا اور خاطی کنٹریکٹروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔انہوں نے پارٹی کارکنوں کو عام لوگوں تک پارٹی کے پروگرام اور سرکار کی بہبودی سکیموں کو لیجانے کی تلقین کی۔انہون نے اپوزیشن پارٹیون کی جانب سے پھیلائے جا رہے غلط و گمراہ کن پروپگنڈا سے لوگوں کو خبر دار کیا ۔وفد میں ٹھاکور نصیب سنگھ، سُبحان دین وانی، محمد شفیع وانی، عبدل رشید ناگ، محمد یاسین شیخ، حاجی اعظم شاہ، حاجی عبدل رشید گددرمیٹ،حاجی عبدل سُبحان ملک، لیاقت علی خان، قمع دین، نذیر احمد بدری، حاجی عبدل غفار، نذیر احمد چک،  وپارٹی کے دیگر کارکنان شامل تھے۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?