عظمیٰ نیوزسروس
گول// گول جامع مسجد شریف کے مؤذن اورپی آر نیوز انڈیا کے رپورٹر مظفر احمد بٹ کے والد غلام نبی بٹ عرف گاما بٹ علالت کے بعدرحلت فرما گئے۔مرحوم ایک نیک سیرت خوش اخلاق ہنس مکھ پابند صوم و صلوٰۃ و خوش خلق شخصیت تھی۔ مرحوم کی عمر تقریباً 60 سال تھی دینی کاموں میں پیش پیش رہتاتھا۔ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن گول سنگلدان کے تمام اراکین مرحوم کے لواحقین بالخصوص مظفر احمد بٹ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں اور تمام امت مسلمہ سے گزارش ہے ک مرحوم کے ایصال وثواب کے لئے دعائے مغفرت کریں۔