Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پینکاک سلات نیشنل چمپئن شپ کشمیری طالبہ نے گولڈ میڈل جیتا

Mir Ajaz
Last updated: November 28, 2023 12:33 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//کپوارہ کی چھٹی جماعت جماعت کی طالبہ نے قومی سطح پر جموں و کشمیر کا نام روشن کرتے ہوئے پینکاک سلات نیشنل چمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ راجوارہندوارہ علاقے کی رہائشی اور پریزنٹیشن کانوینٹ ہائر سیکنڈری سکول راجباغ سرینگر کی چھٹی جماعت کی طالبہ شیخ انوشہ نے حال ہی میں پاٹلی پترا سپورٹس سٹیڈیم پٹنہ بہار میں 23 نومبر سے 26 نومبر 2023 تک منعقد ہونے والی پری ٹین نیشنل پینکاک سلاٹ چمپئن شپ 2023-24 میں جیت حاصل کی۔انوشہ نے اپنے وزن زمرے (34 سے 36 کلوگرام) میں پہلی کوشش میں گولڈ میڈل جیتا اور اپنے تجربہ کار حریفوں کو کافی پوائنٹ مارجن سے شکست دی۔ایتھلیٹ نے اس سے قبل رواں سال انڈور سپورٹس سٹیڈیم سری نگر کشمیر میں منعقدہ بین ریاستی سطح پر کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔ انوشہ اب آئندہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کی تیاری کر رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے بھاگتے مجرموں کو پکڑنے والے روبوٹ تیار
طب تحقیق اور سائنس
! چہرے کا درجۂ حرارت | میٹابولک امراض کی جلد تشخیص کا سبب انکشاف
طب تحقیق اور سائنس
!مصنوعی ذہانت طبی دنیا میں کارآمد ثابت | ادویات کی پیداوار، تخلیق و ایجاد میں نمایاں تبدیلی واقع سائنس او ٹیکنالوجی
طب تحقیق اور سائنس
ڈِپریشن کی علامات کیا ہیں؟ وجوہات،نقصانات اور بچنے کی راہیں
طب تحقیق اور سائنس

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?