Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پیر پنچال کے آرپاربارشوں کا سلسلہ جاری قومی شاہراہ 12گھنٹوں بعد بحال، مغل روڈ اور سنتھن شاہراہ بند

Mir Ajaz
Last updated: June 1, 2023 1:43 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

 اشفا ق سعید+عشر ت بٹ+عاصف بٹ+محمد تسکین

سرینگر+پونچھ +ڈوڈہ+بانہال //جموں وکشمیر میں موسمی صورتحال ابتر بنی ہوئی ہے اور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2جون تک اسی طرح موسم غیر موافق رہیگا۔بدھ کو پورا دن وقفے وقفے سے بارشیں ہوئیں۔محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں ،ژالہ باری اور تیز ہوائوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بدھ کی صبح سے ہی ہلکی سے درمیانی بارش ہوئی۔محکمہ نے مزیدکہاکہ یکم اور2جون کو وسیع پیمانے پر وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش، چند مقامات پرژالہ باری اور تیز ہوائوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ3سے8 جون کے درمیان دیر سے دوپہر تک الگ تھلگ مقامات پر بارش اور گرج چمک کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ محکمہ موسمیات نے کسانوں کو 2 جون تک تمام کاموں کو معطل کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے اور لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ بارش، اونچی جگہوں پر برف باری کی وجہ سے خطرناک جگہوں پر ٹریفک میں عارضی خلل پڑ سکتا ہے۔ادھر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرینگرمیں 16.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ قاضی گنڈ میں 7.6 ، گلمرگ میں 8.8 ، کپوارہ میں 10.6 ملی میٹراور پہلگام میں بھی بوندا باندی ہوئی۔

 

 

 

ادھرجنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔دریں اثنا سری نگر جموں شاہراہ پر بانہال میں مٹی کے تودے اور پتھر گر آنے کی وجہ سے شاہراہ کوسہ پہر 5بجے بحال کیا گیا۔ مغل روڈ پر رتہ چمپ برج کے نزدیک منگل کی شام ایک بھاری بھر کم مٹی کا تودا گر آیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی۔حکام نے بتایا کہ روڈ کو کھولنے کیلئے افرادی قوت اور مشینری کو کام پر لگانا باقی ہے اورٹریفک کو بحال کرنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ادھر ضلع کشتواڑ کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری و میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ انتظامیہ نے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر اسکولوں کو احتیاتی طور ضلع بھر میںبند کردیاہے۔ منگل کی دیر شام سنتھن ٹاپ پر ہوئی تازہ برفباری کے سبب کئی گاڑیاں وہاں پھنس گئی تھیں، جنہیں دیر رات بچایا گیا۔ این ایچ آئی کے جونیئر انجینئر بشارت احمد نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ چھ گاڑیاں برفباری میں پھنس گئی تھیں، جنہیںکافی مشقت کے بعد دیر رات گئے نکالاگیا۔۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت سنتھن ٹاپ کے دس کلومیٹر میں ڈیڑھ فٹ کے قریب تازہ برف جمع ہے اور برفباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ انتظامیہ نے سنتھن شاہرہ پرآمدورفت کو احتیاتی طور بند کردیاہے۔دریں اثناء منگل کی رات سے بٹوٹ کے ڈھلواس علاقے میں بند جموں سرینگر شاہراہ کو ٹریفک کیلئے دوبارہ بحال کیا گیا۔ منگل کی رات بارشوں کے نتیجے میں شاہراہ ناشری کے ڈھلواس علاقے میں بھاری پسی کی زد میں آگئی اور ٹریفک حکام کو آمدورفت روک دینا پڑی۔ ڈی ایس پی ٹریفک رام بن افتخار احمد نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ بدھ کی دوپہر شاہراہ دو گھنٹے کھول دی گئی لیکن اس کے بعد دوپہر بارہ بجے دوبارہ بند ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں اور پسیوں کو مدنظر رکھکر صبح سے ہی کسی بھی گاڑی کو شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ فورلین شاہراہ کو شام قریب پانچ بجے دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بڑھتا ہوا ٹیکنالوجی کااستعمال کتنا مفید، کتنا مضر؟ فکر انگیز
کالم
مغربی ایشیا میں ہندوستان کا ممکنہ کردار ندائے حق
کالم
پنج پتی اقوام متحدہ۔ یہ داشتۂ پیرکِ افرنگ حال و احوال
کالم
۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور
خطہ چناب

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?