Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پیرس اولمپکس بھارتی ہاکی ٹیم نے چوتھا کانسی کا تمغہ جیتا

Mir Ajaz
Last updated: August 9, 2024 12:23 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 یواین آئی

پیرس/ہرمن پریت سنگھ کی قیادت والی ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے ٹوکیو اولمپکس 2020 کی کارکردگی کو دہرایا اور جمعرات کو اسپین کو 2-1 سے شکست دے کر تاریخ رقم کی اور پیرس اولمپکس میں ملک کے لیے چوتھا کانسہ کا تمغہ جیتا۔آج یہاں کھیلا گیا میچ دونوں ٹیموں کی جارحانہ کارکردگی کے باوجود پہلے کوارٹر میں بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ تاہم اس دوران ہندوستان نے جارحانہ انداز میں نو بار اسپین کے دائرے میں داخل کیا لیکن کوئی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔اس کے بعد اسپین نے دوسرے کوارٹر میں ایک بار پھر جارحانہ انداز میں آغاز کیا، صرف تین منٹ بعد ہی پینلٹی اسٹروک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مارک میرالز نے 18ویں منٹ میں گول کیپر پی آر سریجیش کو چکمہ دیتے ہوئے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔ دوسرے کوارٹر میں ہندوستانی کپتان ہرمن پریت نے پنالٹی کارنر کو گول میں بدل کر اسکور کو 1-1 سے برابر کردیا۔ تیسرے کوارٹر میں ہرمن پریت نے 33ویں منٹ میں گول کر کے ہندوستانی ٹیم کو 2-1 کی برتری دلا دی۔ اس کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں ہرمن پریت کے گولوں کی تعداد دس ہو گئی۔ہندوستانی کپتان کو دو منٹ بعد گول کرنے کا ایک اور موقع ملا لیکن وہ ہسپانوی گول کیپر کو شکست دینے میں ناکام رہے ۔ چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پنالٹی کارنر کے کئی مواقع پیدا کیے لیکن وہ انہیں گول میں تبدیل نہ کر سکے ۔ میچ کے دوران ہندوستانی ٹیم نے زیادہ تر وقت اسپین پر دباؤ برقرار رکھا۔پیرس 2024 سمر گیمز میں ہندوستان کا یہ چوتھا کانسہ کا تمغہ ہے اور مردوں کی ہاکی میں اس کا 13 واں اولمپک تمغہ ہے ۔ 1972 میں میونخ اولمپکس کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان نے لگاتار دو اولمپک تمغے جیتے ہیں۔ اولمپکس میں اس تمغہ جیتنے کے ساتھ ہی ہندوستانی گول کیپر پی آر سریجیش نے رٹائرمنٹ لے لی۔قابل ذکر ہے کہ ہرمن پریت سنگھ اینڈ کمپنی نے ٹوکیو اولمپک 2020 گیمز میں بھی کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?