Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

پوکو کے2لاکھ 43ہزار معاملے عدالتوں میں زیر التوا

Towseef
Last updated: December 10, 2023 12:30 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// تمام پالیسیوں، کوششوں اور مالی وعدوں کے باوجود پوکسومقدمات کی سماعت کے لیے قائم خصوصی فاسٹ ٹریک عدالتوں میں 31 جنوری 2023 تک ملک میں 2 لاکھ 43 ہزار 237 مقدمات زیر التوا تھے۔ایک تحقیقی مقالے کے مطابق “جسٹس اویٹس: این اینالیسس آف دی ایفیکیسی آف جسٹس ڈیلیوری میکانزم ان کیسز آف چائلڈ سیکسوئل ایبوز” کے مطابق اگر زیر التوا مقدمات کی اس تعداد میں ایک بھی نیا کیس شامل نہ کیا جائے تو بھی ان تمام کیسزکو نمٹانے میں اوسطاً نو سال لگیں گے۔تحقیقی مقالے کے مطابق موجودہ حالات میں جنوری 2023 تک زیر التواء پوکسو مقدمات کو نمٹانے میں اروناچل پردیش کو 30 سال لگ جائیں گے، جب کہ دہلی کو 27، مغربی بنگال کو 25 ، میگھالیہ کو 21، بہارکو 26 اور اتر پردیش کو 22 سال لگیں گے۔سال 2022 میں پوکسوکے صرف تین فیصد معاملات میں سزا سنائی گئی۔یہ تحقیقی مقالہ انڈیا چائلڈ پروٹیکشن فنڈ (آئی سی پی ایف) نے جاری کیا ہے۔جنسی استحصال کے شکار بچوں کے لیے انصاف کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی حکومت نے سنہ 2019 میں ایک تاریخی اقدام کے ذریعہ فاسٹ ٹریک اسپیشل عدالتیں قائم کی تھیں۔ ہر سال اس کے لیے کروڑوں کی رقم جاری کی جاتی ہے۔فاسٹ ٹریک – اسپیشل عدالتوں جیسے خصوصی عدالتوں کے قیام کا بنیادی مقصد جنسی زیادتی کے مقدمات اور خاص طور پر جنسی جرائم سے بچوں کا تحفظ (پوکسو) ایکٹ سے متعلق مقدمات کو تیزی سے نمٹانا تھا۔مرکزی اسکیم کے طور پر اسے سال 2026 تک جاری رکھنے کے لیے 1900 کروڑ روپے کی بجٹی رقم مختص کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ خصوصی عدالتوں کے قیام کے بعد خیال کیا جا رہا تھا کہ ایسے مقدمات ایک سال میں نمٹ جائیں گے لیکن ان عدالتوں میں دائر ہونے والے کل 268038 مقدمات میں سے صرف 8909 مقدمات میں ہی مجرموں کو سزائیں سنائی جا سکی ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ ہر خصوصی عدالت نے ایک سال میں اوسطاً صرف 28 مقدمات نمٹائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025
بین الاقوامی

فلسطینی بچوں کے خوابوں کا کفن | نیدرلینڈز میں ضمیر جھنجھوڑنے والا احتجاج

June 30, 2025
بین الاقوامی

گلاسٹنبری فیسٹیول میں فنکاروں کا احتجاج | فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کا اظہار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?