میلان// کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو بھیجے گئے لفافے سے گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پوپ فرانسس کے نام گولیوں سے بھرا لفافہ ان کی رہائش گاہ کے پتے پر نامعلوم شخص کی جانب سے میلان کے پوسٹ آفس رکھا گیا جسے قبضے میں لے لیا ہے۔پولیس کی ابتدائی تحقیق کے مطابق گولیوں سے بھرا لفافہ فرانس سے بھیجا گیا ہے۔