Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ کی نئی بستی میں ہینڈ پمپ خراب، مقامی شہریوں کا احتجاج

Towseef
Last updated: May 27, 2024 1:03 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

حسین محتشم

پونچھ//سرحدی ضلع پونچھ صدر مقام پر نئی بستی میں پانی کا ہینڈ پمپ عرصہ دراز سے خراب پڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہاں کے مقامی لوگ انتظامیہ سے برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔بتا دیں کہ نئی بستی پونچھ کی ایک ایسا علاقہ ہے جہاں صفائی کرم چاریوں کی اکثریت ہے۔ان لوگوں کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت انل کمار نامی ایک بزرگ شخص کر رہے تھے، جنہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندگان کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ عرصہ دراز سے ہینڈ پمپ خراب ہونے کی وجہ سے ان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نل کے ذریعے جو پانی آتا ہے اسے وہ پینے کے لیے استعمال نہیں کرتے،اکثر لوگ ہینڈ پمپ کا ہی پانی پینا پسند کرتے ہیں جو کافی عرصہ سے خراب پڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ بستی کے لوگوں کی جانب سے کئی بار متعلقہ محکمہ کے افسران کو اطلاع بھی کی گئی ہے اور توجہ بھی دلائی گئی ہے کہ اس ہینڈ پمپ کی مرمت کروائی جائے لیکن اس طرف کوئی متوجہ نہیں ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کی سنوائی نہیں ہو رہی ہے اسی لیے ان کو مجبوراً یہ احتجاجی مظاہرہ کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے مداخلت کر کے ہینڈ پمپ کی جلد سے جلدی مرمت کروانے کی اپیل کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سکول پکنک کیلئے اجازت لینے کی ضرورت کے فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے گی :ناظم تعلیم کشمیر
تازہ ترین
تپن کمار ڈیکا کو انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر کے طور مزید ایک سال کی توسیع مل گئی، با ضابطہ طور پر حکمنامہ جاری
تازہ ترین
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سیاحوں کو دوبارہ سے کشمیر آنے کی اپیل
تازہ ترین
شمالی فوج کے فوجی کمانڈر کا دورہ کشمیر ، سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

بھاجپا وفد کا نوشہرہ کے سرحدی علاقوں کا دورہ، متاثرین کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی پاکستان کو سخت انتباہ، دہشت گردی بند نہ ہوئی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے:ست شرما

May 20, 2025
پیر پنچال

سرحدی فائرنگ کی دہشت اور غم کے ماحول میں سکول دوبارہ کھل گئے ہائر سکینڈری منڈی کے ملازم رمیز خان کے بچوں کی شہادت پر دعائیہ مجلس کا انعقاد

May 20, 2025
پیر پنچال

شبانہ طوفان سے ہائی سکول گگڑیاں کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ۔3 کلاس رومز کی چھتیں اڑ گئیں،اسمبلی شیڈ تباہ، فوری مرمت اور امداد کی اپیل

May 20, 2025
پیر پنچال

شبانہ طوفان سے ہائی سکول گگڑیاں کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ۔3 کلاس رومز کی چھتیں اڑ گئیں،اسمبلی شیڈ تباہ، فوری مرمت اور امداد کی اپیل

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?