Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ میں کھیلا جارہا والی بال ٹورنا منٹ اختتام پذیر شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ میموریل والی بال کلب نے ٹائٹل جیت لیا

Towseef
Last updated: March 27, 2023 12:43 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

حسین محتشم
پونچھ//ڈسٹرکٹ پولیس پونچھ نے شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ میموریل والی بال کلب پونچھ کے اشتراک سے ڈگری کالج گراؤنڈ پونچھ میں ایک روزہ والی بال چمپئن شپ کا انعقاد کیا جس میں ضلع بھر کی 7 ٹیموں نے حصہ لیا۔چمپئن شپ کا پہلے میچ ناک آؤٹ بنیاد پر کھیلے گئے جس میں کھنیتر والی بال کلب نے بچیاں والی والی بال کلب سے جیتا، گوبھی والی بال کلب نے بہرہ والی بال کلب سے جیتا، شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ میموریل والی بال کلب نے مسجد محلہ والی بال کلب سے جیتا ، شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ میموریل جونیئر ٹیم نے گوبھی والی بال کلب سے جیتا، اس دوران شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ سینئر ٹیم کا کھنیتر والی بال کلب سے مقابلہ ہوا جس میں شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ سینئر ٹیم سخت مقابلے کے بعد میچ جیت گئی۔چمپئن شپ کا فائنل میچ شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ میموریل سینئر ٹیم اور شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ جونیئر ٹیم کے درمیان کھیلا گئے جسے شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ سینئر ٹیم نے جیت کر چمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کیا۔ اس موقع پر محمد رشید دوستم (جے کے اے ایس) ڈسٹرکٹ ٹریڑری آفیسر مہمان خصوصی تھے انہوں نے منشیات فروشوں کے خلاف ضلع پولیس پونچھ کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے محمد طارق چیئرمین شہید ڈی ایس پی منجیت سنگھ میموریل والی بال کلب پونچھ کے معاشرے بالخصوص علاقوں کے نوجوانوں کے لئے کام کرنے کی بھی تعریف کی۔ آج کے عہدیداران شبیر احمد، رمیز طارق، محمد ایاز، پائل شرما اور شاہین اختر تھے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات
کشمیر
گاندربل میں خشک سالی اورندی نالوں کی صفائی نہ ہونے کاشاخسانہ | دھان کی فصل تباہی کے دہانے پر متعدددیہات بوندبوندکوترساں
کشمیر
ڈورو ویری ناگ کے لوگ سڑک کی کشادگی کے منتظر | مرکزی سرکار کے 19نئے پروجیکٹس میں شامل نہ کرنے پر عوام مایوس
کشمیر
کپوارہ میں نوکری گھوٹالہ کیس درج | 2خواتین گرفتار ،جھوٹے سیاسی روابط کا انکشاف
کشمیر

Related

پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے

July 5, 2025
پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?