سرینگر// پونچھ کے بس اسٹینڈمیں آگ کی ایک واردات میں تین دکان خاکستر ہوگئے۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق موہن لال ولد باجا رام کی دکانوں سے، جو بس اسٹینڈ میں واقع ہیں، اچانک آگ نمودار ہوئی۔
بتایا جاتا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ گیس کا رسنا تھا۔
آگ بجھانے والے عملہ نے آکر اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔