عظمیٰ نیوز سروس
جموں//جموں و کشمیر کی حکومت نے جمعہ کو آئی پی ایس راجیشور سنگھ کا تبادلہ اور تعیناتی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹر، جموں و کشمیر کے طور پر ایس ایس پی دائود ایوب کی جگہ تعیناتی کی گئی۔دائود ایوب، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹر جے اینڈ کے کا تبادلہ کرکے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ہندواڑہ تعینات کیا گیا ہے، یوگل کمار، ایس پی کپواڑہ کو عہدے کے اضافی چارج سے فارغ کیا گیا ہے۔