نیوز ڈیسک
پلوامہ//پلوامہ ضلع کے ببھر گاؤں کے قریب ایک ٹاٹا سومو کی سکول بس سے ٹکر کے نتیجے میں ایک طالب علم سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ببھر گائوں میں پیش آئے حادثے میں زخمیوں کو علاج کیلئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
ایک اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان تمام کی حالت مستحکم ہے۔