Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پلوامہ میں غیر قانونی طور پر چلائے جارہے 10سٹون کریشر|| 6یونٹس فوری طور بند کرنے کا حکم ۔13سال کے طویل عرصے کے بعدضلع انتظامیہ حرکت میں آگئی

Mir Ajaz
Last updated: December 5, 2024 10:41 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

مشتاق الاسلام

پلوامہ //لاسی پورہ علاقے میں نالہ رمبی آرہ کے بالکل متصل اسکے کناروں پر غیر قانونی طور پر اور بغیر اجازت قائم سٹون کریشروں کو بند کرنے کیخلاف ضلع انتظامیہ پلوامہ اور شوپیان کی جانب سے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔نالہ رمبی آرہ کے وجود کو ختم کرنے کی غرض سے متعلقہ انتظامیہ نے آنکھیں بند کر کے سٹون کریشروں کو غیر قانونی طور پر قائم کرنے کی اجازت دی حالانکہ انکے پاس محکمہ پولیوشن بورڈ کا اجازت نامہ نہیں ہے، جہاں سے ہر ایک سٹون کریشر کو NOCلانا لازمی ہے۔کشمیر عظمیٰ نے علاقے میں قائم 14سٹون کریشروں کا معاملہ اٹھایا اور بالآخر ضلع انتظامیہ پلوامہ جاگ اٹھی اور اس نے فوری طور پر غیر قانونی طور پر چلائے جارہے 6سٹون کریشروں کو بند کرنے کا نوٹس دیا ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہاں قائم 14 سٹون کریشر یونٹس میں سے صرف 4 کو ماحولیاتی تحفظ کیلئے ضروری (این او سی) حاصل ہے، جبکہ باقی 10سٹون کریشر کے بارے میں کسی قسم کی معلومات دستیاب نہیں۔لاسی پورہ علاقے میں غیر قانونی طور پر چلائے جارہے سٹون کریشروں کا معاملہ مقامی آبادی کیلئے ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے جس کا فوری حل ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق سال 2011 تک اس علاقے میں صرف 4 سٹون کریشر تھے۔لیکن پچھلے 13 سالوں میں ان کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔تحصیلدار لتر پلوامہ نے انکے انتظامی حدود میں آنے والے 6سٹون کریشروں کے بارے میں NOCنہ ہونے کی بنا پر انہیں فوری طور پر بند کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔تحصیلدار نے ان سٹون کریشروں کے مالکان کے نام ایک جیسے خط میں لکھا ہے’’اس آفس کو ضلع مجسٹریٹ پلوامہ کی جانب سے کشمیر عظمیٰ میں مشتہر کی گئی خبر کے تناظر میں احکامات ملے ہیں، کہ اُن سٹون کریشروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے جو بغیر اجازت کام کررہے ہیں‘‘۔مکتوب میں مزید لکھا گیا ہے’’ میں نے آپکے یونٹ کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی ہے، اور پایا ہے کہ آپکا یونٹ بغیر کسی لازمی اجازت نامے کے بغیر کام کررہے ہیں،لہٰذا آپکو یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ یونٹ بند کریں اور درکار اجازت نامے کیلئے SO-60 of 2021 کے تحت NOC، جے کے پی سی سی سے اجازت، اورمتعلقہ محکمہ سے بلڈنگ پرمشن لانا لازمی ہے،اگر ایسا نہیں کیا گیا تو آگے کی کارروائی قانون کے مطابق ہوگی‘‘۔مقامی لوگوں کی جانب سے انتظامیہ سے تحقیقات اور فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا انتظار کیا جا رہا ہے کہ کیا انتظامیہ اس معاملے کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے جلد اقدامات کرے گی تاکہ علاقے کے ماحول کو بچایا جا سکے۔پولیوشن کنٹرول بورڈ ضلع افسر پلوامہ بلال احمد خان نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ یہاں صرف4تجارتی یونٹس باضابطہ طور پر اجازت نامہ اور بورڈ کی NOCحاصل کرکے قائم کئے گئے ہیں لیکن دیگر 10این او سی کے بغیر کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس بات سے لا علم ہیں کہ ان سٹون کریشروں کو کس کی اجازت سے قائم کیا گیا ہے اور اب تک کیوں نہیں انکے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
تازہ ترین
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین
سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان
تازہ ترین
پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی
برصغیر

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?