Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پسماندہ علاقوں کوترقی ملی ،ترجیحی اسکیموں میں11کروڑ چھوٹے کسان شامل  | صد رجمہوریہ کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب آیوشمان بھارت اور جن او شدھی پری یوجنا سے لوگوں کو ایک لاکھ کروڑ روپے کی مدد

Towseef
Last updated: February 1, 2023 12:48 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی // پی آئی بی //صدرجمہوریہہ ہند دروپدی مرمو نے بیماری کو غربت کی ایک بڑی وجہ قرار دیتے ہوے کل کہا کہ آیوشمان بھارت اور جن او شدھی پری یوجنا سے ملک کے لوگوں کو ایک لاکھ کروڑ روپے کی مدد ملی ہے ۔بجٹ اجلاس کے آغاز کے موقع پر کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرجمہوریہ ہند نے کہا کہ سنگین بیماری کی وجہ سے غریب خاندان کا حوصلہ پوری طرح ٹوٹ جاتا ہے ، نسلیں قرضوں میں ڈوب جاتی ہیں۔ غریبوں کو اس پریشانی سے نجات دلانے کے لیے ملک گیر آیوشمان بھارت یوجنا شروع کی گئی تھی۔ اس کے تحت 50 کروڑ سے زیادہ ملک کے لوگوں کو مفت علاج کی سہولت دی گئی۔انہوں نے کہا کہ آیوشمان بھارت یوجنا نے ملک کے کروڑوں غریبوں کی پریشانیوں کو دور کیا ہے اور انہیں 80,000 کروڑ روپے کے خرچ سے بچایا ہے ۔ مرمو نے کہا کہ حکومت کی ترجیح ملک کے 11 کروڑ چھوٹے کسان حکومت کی ترجیحی اسکیم میں شامل ہیں ،جو دہائیوں سے محروم ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا کہ اب ان کسانوں کو بااختیار بنانے اور انہیں مالا مال کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے ۔ پی ایم کسان سمان ندھی کے تحت ان چھوٹے کسانوں کو 2.25 لاکھ کروڑ سے زیادہ کی مدد دی گئی ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ ان استفادہ کنندگان میں تقریباً تین کروڑ خواتین بھی شامل ہیں ،جس کی وجہ سے خواتین کسانوں کو اب تک تقریباً 54 ہزار کروڑ روپے مل چکے ہیں۔ صدرجمہوریہ نے کہا کہ اسی طرح چھوٹے کسانوں کے لیے فصل بیمہ، سوائل ہیلتھ کارڈ، کسان کریڈٹ کارڈ کا دائرہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ حکومت نے پہلی بار مویشی پالنے والوں اور ماہی گیروں کو بھی کسان کریڈٹ کارڈ کی سہولت فراہم کرائی ہے ۔ فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشن ( ایف پی او ) کے قیام سے لے کر فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ کے ساتھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے کے لیے چھوٹے کسانوں کے ساتھ حکومت مضبوطی سے کھڑی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس

May 13, 2025
برصغیرتازہ ترین

وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

May 13, 2025
برصغیر

بات چیت سے ہی کاروبار اور بہتر زندگی کا ہدف حاصل ہوگا:یوگی

May 12, 2025
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?