Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

پرائمری سکو ل زیلنا سرے سے ہی بند پایاگیا

Last updated: April 21, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
کشتواڑ//چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ سدرشن کمار نے کئی سرکاری سکولوں کا معائنہ کیاجن میںہایرسکنڈرری سکول ڈول، مڈل سکول ملک پورہ ڈول اور زون ناگسینی کا پرائمری سکول زیلنا شامل ہے۔معائنہ کے دوران چیف ایجوکیشن آفیسر نے سٹاف کی حاضری کا اندراج چیک کیا، سکول کے طلباء سے بات چیت کی اور تدریسی طریقہ کار کے بارے میں دریافت کیا۔دریں اثناء ہا یرسکنڈرری سکول ڈول میں سی ای او کشتواڑ نے نئی تعمیر شدہ عمارت کے جاری تعمیراتی کام پر پیش رفت کا جائزہ لیا جس پر 120.51 لاکھ روپے کی تخمینہ لاگت آنے والی ہے۔انہوں نے متعلقہ ایگزیکیوٹنگ ایجنسیوں/ ٹھیکیداروں کو ہدایت کی کہ وہ کام کی رفتار کو تیز کریں تاکہ کام مقررہ وقت میں مکمل ہو سکے۔سی ای او کشتواڑ نے پرنسپل ہا یرسکنڈرری سکول ڈول تیرتھ لال پر زور دیا کہ وہ جاری کام کی رفتار اور معیار کی نگرانی کریں۔پرائمری سکول زیلنا میں معائنہ کے دوران عملہ اور طلباء غیر حاضر پائے گئے۔ سی ای او کشتواڑ نے متعلقہ زیڈ ای او کو حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے کی انکوائری کریں اورغیرحاضرین کے خلاف قانون کی مختلف دفعات کے تحت سخت کارروائی کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?