Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: پبلک سیکٹر اداروں میں اصلاحات کاخیرمقدم
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » پبلک سیکٹر اداروں میں اصلاحات کاخیرمقدم
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک سیکٹر اداروں میں اصلاحات کاخیرمقدم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2019 10:48 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//کشمیرچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزنے ریاستی انتظامی کونسل کے پبلک سیکٹر ،خودمختاراداروں اورسوسائٹیزکے کام کاج کو پٹری پر لانے کی غرض سے منظور کئے گئے اصلاحات کے فیصلے کاخیرمقدم کیا ہے ۔کشمیرچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے ترجمان نے کہا کہ ریاست میں سرکاری ملکیت کے پبلک سیکٹر اوردیگرخودمختاراداروںکے کام کاج کو پٹری پر لانے کاکشمیر چیمبرکادیرینہ مطالبہ تھا۔انہوں نے کہا کہ کشمیرچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے تحریری طور حکومت کی توجہ اس جانب مبذول کرائی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ پبلک سیکٹرادارے بجائے ریاست کے اقتصادیات کوسہارادینے کے خزانہ عامرہ پر ہزاروں کروڑوں روپے کا بوجھ ڈالاتھااوراسی مالیت کے آمدن کے ذرائع کو روک رکھاتھا۔کشمیر چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری نے ریاست میں واضح ٹینڈرنگ اور پروکیورمنٹ پالیسی کی عدم موجودگی،جس کی وجہ سے بجلی کے شعبے میںنقصانات ہورہے ہیں،پر بھی تشویش کااظہار کیاتھا۔موجودہ ٹینڈرنگ اور پروکیورمنٹ پالیسی میں خامیوں کی وجہ سے پروجیکٹوں کی لاگت میں زبردست اضافہ ہورہا ہے ۔چیمبرترجمان نے کہا کہ شفافیت،غیرجانبداری اورخرچوں میں کفائت شعاری سے متعلق معاملات قابل سراہنا ہیں لیکن حکومت کوچاہیے کہ وہ مالی اداروں کے حوالے سے احتیاط سے کام لیں ۔ان اصلاحات کی کافی وقت سے ضرورت تھی لیکن حکومت کو اداروں کے خودمختیاری کو محفوظ رکھنا چاہیے اوراس بات کو بھی یقینی بنانا چاہیے کہ ان اصلاحات سے یہ ادارے بندہی نہ ہو۔ ترجمان نے جموں کشمیر بنک کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کاعرصہ گزرگیا اور لگتاہے کہ جموںکشمیربنک کی سرگرمیوں کی رفتار دھیمی پڑ گئی ہے اورقرضوں کی فراہمی میں کمی ایک پریشان کن مسئلہ ہے ۔صرف یہی خبریں کیسوں کے درج  اور اختیارات کو محدود کئے جانے کی خبریں ہی آرہی ہیں ۔ لگتاہے حکومت بنک کے قرضہ داروں کے بحران کو فراموش کئے ہوئے ہیں ۔اچھاہوتا اگر حکومت جموں کشمیر بنک کی اُن اقدامات کی سراہنا کرتی جو اس نے ستمبر2014کے بعد قرضہ داروں کی سہولت کیلئے کئے ۔اس کے بعد پھر2016کے بحران میں جب کھاتوں کو سرنو ترتیب دیاگیا۔ چیمبر نے سرکار کو موجودہ مالی بحران پر توجہ دینے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کے ملاحظہ کے دوران احتیاط سے کام لیاجائے ۔ایک موثر ٹینڈرنگ اورپروکیورمنٹ پالیسی کی ترتیب لازمی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے زنسکار فیسٹول کے 10 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

صنعتی ترقی روزگار کا بہترین ذریعہ

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بچوں کیلئے وائلڈ لائف مہم جوئی

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فروٹ منڈی سوپور کیلئے 40ٹرکوں کاانتظام

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر یونیورسٹی میں انڈیا سکلز 2025پروگرام، انٹرپرینیورشپ کو تقویت دینا ترجیح :وائس چانسلر

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?