Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پاکستان ایک ناکام ریاست | امن کے بغیر ترقی نا ممکن،ملی ٹینسی ختم کرنا لازمی: ایل جی

Towseef
Last updated: April 18, 2025 12:50 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پاکستان کو ایک “ناکام ریاست” قرار دیتے ہوئے،کہا کہ وہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ملی ٹینوں کو بھیج کر جموں و کشمیر میں امن اور معمول کو خراب کرنے کی مسلسل کوشش کرتا ہے۔انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ پولیس کو معاشرے میں ایسے افراد کے بارے میں مطلع کریں جو امن اور عوامی بہبود کے خلاف ہیں۔سنہا نے بھدرواہ میں ایک تقریب میں کہا، جب بھی یہاں امن قائم ہوتا ہے، ہمارے پڑوسی کے پیٹ میں درد ہونے لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ملی ٹینسی کو ختم کرنے کے لیے آپریشن شروع کیا ہے، لیکن پاکستان جموں و کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ایل جی نے کہا کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ہم سب جانتے ہیں کہ یہ ایک ناکام ریاست ہے، یہ اپنے شہریوں کو بنیادی سہولتیں بھی فراہم نہیں کر سکتی۔ پھر بھی، یہ مسلسل ملی ٹینٹوںکو یہاں بھیج کر جموں و کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتی ہے۔”سنہا نے زور دے کر کہا کہ امن کے بغیر ترقی نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں کچھ لوگ ملی ٹینٹوں کو پناہ دیتے ہیں اور ان کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا”میں ان سے اپیل کرنا چاہتا ہوں،جب کہ امن قائم رکھنا سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، اگر آپ میں سے کوئی ایسے عناصر کی حمایت کر رہا ہے، تو یہ آپ کا فرض ہے کہ انہیں ڈھال نہ دیں بلکہ پولیس کو اطلاع دیں۔”انہوں نے مزید کہا کہ جب تک ملی ٹینسی کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا، ہمارے پولیس اہلکار، سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا”اس مہم میں، میں آپ کا تعاون چاہتا ہوں، میں یہ بار بار کہتا ہوں – جموں و کشمیر کا صرف ایک ہی منتر ہونا چاہیے: ‘بے گناہوں کو ہاتھ نہ لگائیں، لیکن قصورواروں کو نہ چھوڑیں۔ میں دہراتا ہوں کہ کسی بے گناہ کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے، لیکن جس نے جرم کیا ہے اسے سزا ملنی چاہیے۔”

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

June 30, 2025
جموں

ادھم پور میں امرناتھ یاترا سے قبل موک ڈرل کا انعقاد

June 29, 2025
جموں

منرل سپروائزر راجوری معطل

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?