یو این آئی
واشنگٹن//یو این آئی// جمعہ کی رات تقریباً 1.45 بجے پاکستانی شہر دالبندین سے 49 کلومیٹر جنوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.1 تھی۔ زلزلے کا مرکز 28.4517 ڈگری شمالی عرض البلد اور 64.3204 ڈگری مشرقی طول البلد میں 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا ۔ادھرجمعہ کی رات تقریباً 12 بجے فلپائن میں بوبون سے تقریباً 77 کلومیٹر مشرق-جنوب مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.3 بتائی گئی ہے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے یہ اطلاع دی ہے ۔زلزلے کا مرکز 28.4517 ڈگری شمالی عرض البلد اور 64.3204 ڈگری مشرقی طول البلد میں 68.27 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔