Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

پالی گاؤں کے باشندوں کا پائپ پانی کا خواب پور، لوگ وزیر اعظم کے مشکور

Last updated: April 25, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
جموں//نیشنل پنچایت راج ڈے 2022 کے موقع پر جموں و کشمیر کے سانبا ضلع کے پلی گاؤں کے باشندوں نے جل جیون مشن کے ذریعہ ان کے پائپ پانی کے خواب کو پورا کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔جموں-پنجاب قومی شاہراہ کے دائیں جانب گندم کے کھیتوں میں واقع گاؤں کا موڈ اس وقت خوش گوار دکھائی دے رہا تھا جب وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے پی آر آئی کے نمائندوں سے خطاب کرنے گاؤں میں تھے۔انہوں نے یہ ڈریم اسکیم شروع کی تھی جس میں پلی کے باشندوں کو جل جیون مشن کے تحت پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا تھا۔پلی پنچایت کے سرپنچ رندھیر شرما نے اپنے گاؤں کے ہر گھر کو پائپ پانی کا کنکشن فراہم کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔مسٹر شرما نے کہاکہ “ہمیں بہت خوشی ہے کہ ہمیں آزادی کے بعد پہلی بار پانی کے نلکے چلانے کا موقع ملا۔ اس سے پہلے ہینڈ پمپ سے پانی حاصل کرنا ایک مشکل کام تھا جو کہ پانی سے پیدا ہونے والی مختلف بیماریوں کا ذریعہ تھے۔‘‘انہوں نے مزید بتایا کہ”ہمیں خود پانی کے معیار کی جانچ کرنے کی تربیت بھی دی گئی ہے۔ یہ بہترین تحفہ ہے جو ہمیں پی ایم مودی کی طرف سے مل سکا ہے۔‘‘پلی گاؤں کی ایک اسکول ٹیچر اور پانی سمیتی کی رکن سنینا نے خواتین کو مشقت سے بچانے کے لیے حکومت کے اقدام کی ستائش کی، خاص طور پر اسکول جانے والی لڑکیوں کو جنہیں دور دراز سے پانی لانا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ “پلی گاؤں نے 2019 میں جل جیون مشن کے آغاز کے بعد ترقی کا مشاہدہ کیا ہے۔ لڑکیاں اب روشن کیریئر کے لیے پڑھائی میں وقت لگا سکتی ہیں۔‘‘پلی گاؤں کی ایک سولہ سالہ نندنی شرما کا کہنا ہے کہ اس کے اسکول میں جل جیون مشن کے تحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے بعد اس نے گھر سے بوتل کا پانی لانا بند کر دیا ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی
اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?