Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹی20عالمی کپ کے وارم اَپ میچوں کا شیڈول جاری

Mir Ajaz
Last updated: May 18, 2024 12:25 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

دبئی/عظمیٰ سپورٹس ڈیسک/ آئی سی سی مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے پریکٹس میچ 27 مئی سے یکم جون تک امریکہ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں ہوں گے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آج یہاں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پریکٹس میچوں کے شیڈول کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس ورلڈ کپ سے قبل کل 17 ٹیمیں ٹیکساس کے گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، فلوریڈا میں بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، کوئنز پارک اوول اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں 16 پریکٹس میچ کھیلیں گی۔ اس میں جنوبی افریقہ بھی شامل ہے ۔ ہندوستان اپنا پریکٹس میچ یکم جون کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے گا۔ جبکہ پاکستان، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پریکٹس میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔تمام پریکٹس میچز 20-20 اوورز کے ہوں گے ۔ اس میں ٹیموں کو اپنے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کے تمام ارکان کو میدان میں اتارنے کی اجازت ہوگی۔آئی سی سی مینزٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے پریکٹس میچوں کا شیڈول درج ذیل ہے ۔27 مئی: کینیڈا بمقابلہ نیپال، گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، گرینڈ پریری، ٹیکساس رات 10:30 بجے ۔عمان بمقابلہ پاپوا نیو گنی، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، 15:00 بجے ۔نامیبیا بمقابلہ یوگنڈا، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو 19:00 بجے ۔28 مئی: سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز، بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا، 10:30 بجے ۔بنگلہ دیش بمقابلہ امریکہ، گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، گرینڈ پریری، ٹیکساس 10:30 بجے ۔آسٹریلیا بمقابلہ نامیبیا، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو 19:00 بجے ۔29 مئی: جنوبی افریقہ انٹرا اسکواڈ، بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا 10:30 بجے افغانستان بمقابلہ عمان، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو 13:00 بجے ۔30 مئی کو: نیپال بمقابلہ امریکہ، گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، گرینڈ پریری، ٹیکساس 10:30 بجے ۔اسکاٹ لینڈ بمقابلہ یوگنڈا، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، 10:30 بجے ۔نیدرلینڈز بمقابلہ کناڈا، گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، گرینڈ پریری، ٹیکساس 15:00 بجے ۔نامیبیا بمقابلہ پاپوا نیو گنی، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، 15:00 بجے ۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو 19:00 بجے ۔31 مئی: آئرلینڈ بمقابلہ سری لنکا، بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا، 10:30 بجے ۔اسکاٹ لینڈ بمقابلہ افغانستان، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو 10:30 بجے ۔یکم جون کو: بنگلہ دیش بمقابلہ ہندوستان، مقام ٹی بی سی امریکہ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?