Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹی 20 پانچ میچوں کی سیریز زمبابوے کو 23رنوں سے ہرایا، بھارت کو 2-1کی برتری حاصل

Mir Ajaz
Last updated: July 10, 2024 11:47 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

ہرارے//کپتان شبھمن گل (66) اور رتوراج گائیکواڑ (49) کی شاندار اننگز کے بعد ہندوستان نے واشنگٹن سندر (تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بنیاد پر بدھ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے کو 23 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے ۔ 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے نے صرف 3.1 اوورز میں 19 کے اسکور پر تین وکٹیں گنوا دیں۔ اس کے بعد ڈیون میئرز اور کپتان سکندر رضا نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ ساتویں اوور میں واشنگٹن سندر نے سکندر رضا (15) کو آؤٹ کر کے پویلین بھیج دیا۔ سندر نے اسی اوور کے آخری رن پر جوناتھن کیمبل (1) کو بھی آؤٹ کیا۔ ڈیون میئرز اور کلائیو مڈانڈے نے 77 رنز کی اہم شراکت داری کرکے میچ کا رخ موڑ دیا ۔ ڈیون میئرز نے 65 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ ویلنگٹن مساکاتجا 10 گیندوں میں (18) رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے ۔ زمبابوے کی ٹیم 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر صرف 159 رنز بنا سکی اور 23 رنز سے میچ ہار گئی۔اس سے قبل ہندوستانی ٹیم کے کپتان شبھمن گل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آئے یشسوی جیسوال اور شبھمن گل کی اوپننگ جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 67 رنز جوڑے ۔ جیسوال نے (36) رن بنائے ۔ اس کے بعد ابھیشیک شرما (10) بلے بازی کے لیے آئے سکندر رضا کا شکار بنے ۔ 18ویں اوور میں شبھمن گل66رن بنائے۔ رتوراج گائیکواڈ نے (49) رنز بنائے ۔ سنجو سیمسن (12) رن بنائے ۔ ہندوستان نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں پر 182 رنز بنائے اور زمبابوے کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?