Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹی-20ورلڈ کپ نمیبیا کو شکست دے کر آسٹریلیا سپر 8میں

Mir Ajaz
Last updated: June 13, 2024 12:39 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 عظمیٰ سپورٹس ڈیسک

نارتھ ساؤنڈ//ایڈم زمپا کے 12 رن پر چار وکٹوں کے قہر کے بعد ڈیوڈ وارنر (20) اور ٹریوس ہیڈ (34) کی طوفانی اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں محض 34 گیندوں میں ہدف حاصل کر تے ہوئے نمیبیا کو نو وکٹوں سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا سپر ایٹ میں داخل ہو گیا ہے ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا اور اسے درست ثابت کرتے ہوئے اس کے گیند بازوں نے نمیبیا کی پوری ٹیم کو 17 اوورز میں محض 72 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ نمیبیا کی جانب سے کپتان ایرارڈ ایراسمس نے سب سے زیادہ 34 رن بنائے ۔ مائیکل وین لنگن 10 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے ۔ آسٹریلیائی گیند بازوں کے قہر کے سامنے نمیبیا کا کوئی بلے باز ڈبل فیگر تک بھی نہ پہنچ سکا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا نے چار وکٹ حاصل کئے ۔ جوش ہیزل ووڈ اور مارکس اسٹوئنس نے دو دو وکٹ حاصل کئے ۔ پیٹ کمنز اور نیتھن ایلس نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ اس 73 رن کے چھوٹے ہدف کے جواب میں آسٹریلیا کی اوپننگ جوڑی ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے طوفانی انداز میں آغاز کیا۔ اسی دوران دوسرے اوور کی چوتھی گیند پر ڈیوڈ ویزا نے وارنر کو روبن ٹرمپل مین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا دیا۔ وارنر نے آٹھ گیندوں میں تین چوکے اور ایک چھکا لگا کر 20 رن بنائے ۔ جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 17 گیندوں پر 34 رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی جس میں پانچ چوکے اور دو چھکے شامل تھے ۔ کپتان مچل مارش نو گیندوں پر 18 رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے ۔ آسٹریلیا نے 5.4 اوورز میں ایک وکٹ پر 74 رنز بنائے اور میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔ اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا جنوبی افریقہ کے بعد سپر 8 راؤنڈ میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔نمیبیا کی جانب سے واحد وکٹ ڈیوڈ ویزا نے حاصل کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?