Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹی 20ورلڈکپ میں ہند وپاک میچ ٹکٹ کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

Mir Ajaz
Last updated: May 22, 2024 12:09 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 سپورٹس ڈیسک

نیویارک //آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے تاہم میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا کرکٹ شائقین بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں تاہم سب سے زیادہ شدت سے میگا ایونٹ کے جس بڑے مقابلے کا انتظار ہو رہا ہے وہ ہند وپاک ٹاکرا ہے جو 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔اس امریکی شہر میں پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے شہریوں کی بہت بڑی تعداد رہتی ہے جب کہ دنیا بھر میں اس میچ کے شائقین ہیں۔ اسی لیے ہر کوئی میچ کے سنسنی خیز لمحات کو براہ راست اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم کا رخ کرنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس میچ کے ٹکٹ کی قیمت نے دنیا میں بیس بال کے مہنگے ترین ٹکٹوں کی قیمت کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ٹکٹوں کی بہت زیادہ مانگ کے باعث کم ترین درجے کا ٹکٹ بھی 1320 ڈالر کا ہے جو نیویارک یانکیز کی مہنگی ترین ٹکٹ سے بھی کہیں زیادہ مہنگا ہے جب کہ ری سیل پلیٹ فارمز پر پاک بھارت ٹکٹیں 10 ہزار ڈالر تک میں فروخت کیلیے پیش کی جارہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?