عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر //آرزوسپورٹس اینڈ کلچرل ٹرسٹ اور لینڈ مارک کرافٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ کے اشتراک سے تاج مال ٹی 20کرکٹ ٹورنمنٹ کا اہتمام ٹی آر سی گرائونڈ میں انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح ڈی سی بلال آصف نے کیا ۔ تقریب میں جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ چیئرمین اشتیاق بیگ اور آرزو ٹرسٹ چیئر مین سبھاش زتشی بھی موجود تھے۔