Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹینس مکسڈ ڈبلز ٹورنامنٹ روہن بوپنا، رتوجا بھوسلے کی جوڑی نے طلائی تمغہ جیتا

Mir Ajaz
Last updated: October 1, 2023 1:00 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

ہانگزو// ہندوستان کے روہن بوپنا اور رتوجا بھوسلے نے ایشیائی کھیلوں میں ٹینس مکسڈ ڈبلز ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ہندوستانی جوڑی نے ہفتہ کو چائنیز تائپے کے سونگ ہاؤ ہوانگ اور این شو لیانگ کو 2-6، 6-3، ]10-4[ سے شکست دے کر ہندوستان کے لیے طلائی تمغہ جیتا۔ بوپنا اور بھوسلے نے چینی تائپے کی جوڑی کو شکست دینے میں ایک گھنٹہ 14 منٹ کا وقت لیا۔ ایشین گیمز میں بوپنا کا یہ دوسرا گولڈ میڈل ہے۔ اس سے قبل ایشیائی کھیلوں میں روہن بوپنا، اپنا پہلا ٹینس فائنل کھیل رہے تھے، جکارتہ 2018 میں مردوں کے ڈبلز کا طلائی تمغہ جیتا تھا۔ تاہم، ہانگزو میں روہن بوپنا اور ان کے مردوں کے ڈبلز پارٹنر یوکی بھمبری راؤنڈ آف 16 سے آگے نہیں بڑھ سکے۔واضح رہے کہ ہندوستان کی مخلوط جوڑی کو ایشین گیمز 2023 ٹینس کے پہلے راؤنڈ میں بائی ملا۔ دوسرے راؤنڈ میں، انہوں نے ازبکستان کی اکگل امان مرادووا میکسم شن کو 6-4، 6-2 سے شکست دی، اس سے قبل راؤنڈ آف 16 میں ایانو شمیزو-شنجی ہازاوا کو 6-3، 6-4 سے شکست دی۔روہن بوپنا اور رتوجا بھوسلے نے ٹینس کے مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں قازقستان کے زیبیک کولمبائیوا-گریگوری لوماکن کی جوڑی کو 7-5، 6-3 سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?