Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ٹک ٹاک پر پابندی 75دن تک ملتوی

Towseef
Last updated: January 22, 2025 9:03 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نیویارک //امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو 75 دن تک ملتوی کردیا، یعنی ایپلی کیشن کی بندش کی مدت میں اضافہ کردیا۔سابق امریکی جوبائیڈن کی حکومت نے ٹک ٹاک پر قومی سلامتی کے لیے خطرے کا الزام لگاتے ہوئے اسے امریکی کمپنی یا فرد کو فروخت کرنے کا قانون بنایا تھا، دوسری صورت میں ایپ پر امریکا میں پابندی نافذ کی جانی تھی۔قانون کے تحت ٹک ٹاک کو 19 جنوری 2025 تک امریکی سروسز کو کسی بھی امریکی کمپنی یا فرد کو فروخت کرنا تھا، دوسری صورت میں اس پر پابندی عائد کی جانی تھی۔ٹک ٹاک نے اپنے امریکی شیئرز فروخت نہیں کیے تھے، جس وجہ سے ٹک ٹاک نے 19 جنوری 2025 کو کچھ دیر کے لیے اپنی سروسز امریکا میں بند کردی تھیں، تاہم بعد ازاں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد ایپ نے اپنی سروسز بحال کردی تھیں۔بعد ازاں 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی جن 78 ایگزیکٹو ا?رڈرز کو جاری کیا، ان میں ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو 75 دن تک ملتوی کرنے کا حکم نامہ بھی شامل تھا۔امریکی نشریاتی ادارے ’این پی ا?ر‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ ایگزیکٹو حکم نامے کے مطابق ٹک ٹاک پر پابندی کے وقت میں 75 دن تک اضافہ کردیا گیا۔اب کمپنی کے پاس مزید 75 دن ہے کہ وہ اپنی امریکی سروسز کسی بھی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کرے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مذکورہ حکم نامے پر دستخط کرنے کے بعد اپنے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ٹک ٹاک امریکا میں کسی کمپنی کے ساتھ شراکت داری کے تحت کام کرے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بہت ساری امریکی کمپنیاں اور افراد ٹک ٹاک کے ساتھ امریکا میں مشترکہ کام کرنے کے خواہش مند ہیں اور انہیں امید ہے کہ معاملے کر مقررہ مدت تک حل کردیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑاجوابی حملہ | یرو شلم اورتل ابیب پر میزائلوں کی بارش | 200کے قریب بیلسٹک میزائیل داغے گئے،اسرائیل کی اہم تنصیبات نشانہ

June 15, 2025
بین الاقوامی

عالمی برادری فوری اقدامات کرے: او آئی سی

June 14, 2025
بین الاقوامی

ایرانی حجاج حالات معمول پر آنے تک ہمارے مہمان :شاہ سلمان

June 14, 2025
بین الاقوامی

ایران میں20بچوں سمیت 78افراد جاں بحق | تازہ ہلاکتوں میں مزید 2فوجی جنرل شامل

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?