Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ٹرانسپورٹ کمشنر نے محکمہ کے کا م کاج کا جائزہ لیا

Last updated: June 21, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر//ٹرانسپورٹ کمشنر بھوپندر کمارنے موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں جموںوکشمیر یوٹی کے تمام اَفسران ( آر ٹی اوز اور اے آر ٹی اوز ) نے شرکت کی ۔اُنہوں نے محکمہ کے کام میں کارکردگی اور شفافیت لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے محکمہ میں آئی ٹی سے چلنے والی خدمات کی اہمیت پر زرو دیا۔میٹنگ میں تمام اَضلاع میں ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹس کی فٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور تمام آر ٹی اوز اور اے آر ٹی اوزکو ہدایت دی گئی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنانے کے لئے عمل آوری کے اِقدامات میں اِضافہ کریں تاکہ موٹر وہیکل ایکٹ کے مطابق ایچ ایس آر پی نہ لگانے پر گاڑیوں کے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ آن لائن موڈ (https://realmazon.com) کے ذریعے ایچ ایس آر پی کی بُکنگ بھی شروع کی گئی ہے ۔ تمام آر ٹی اوز اور اے آر ٹی اوزسے کہا گیا ہے کہ وہ ایچ ایس آر پی کی آن لائن بُکنگ کے لئے وسیع تشہیر کریں۔تمام اَضلاع کے آر ٹی اوز اور اے آر ٹی اوزسے کہا گیا ہے کہ وہ اَپنے دفاتر میں درخواست گزاروں کی فزیکل موجودگی کی سختی سے حوصلہ شکنی کریں اورآن لائن خدمات کے بارے میں حکومت کی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ٹرانسپورٹ کمشنر نے تمام اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام خدمات کو عوام الناس کے لئے آسانی سے مہیا کرنے کی کوشش کریں۔ آر ٹی اوز اور اے آر ٹی اوزکو بھی ہدایت دی گئی کہ وہ سڑکوں پر ہونے والی خلاف ورزیوں کو چیک کریں اور موٹر وہیکل ایکٹ اور قواعد کے تحت قصورواروں کو سزائیں دیں۔آنے والی شری اَمرناتھ جی یاترا ( ایس اے این جے وائی ) 2022ء کے دوران اے آر ٹی او بالخصوص اننت ناگ اور گاندربل اِس بات کو یقینی بنائیں گے کہ تمام اِنتظامات مکمل ہوں۔یاتریوں کو زیادہ قیمت وصول کرنے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔اِی ۔ رِکشا کے تعارف کے بارے میں آر ٹی اوز اور اے آر ٹی اوزسے کہا گیا کہ وہ اَپنے روٹوں کو متعلقہ علاقائی ٹرانسپورٹ اَتھارٹیوں کے ذریعے حکومت کی طرف سے جاری کردہ مستقل رہنما خطوط کے مطابق مطلع کریں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?