Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ویلگام گرڈ اسٹیشن اُوور لو ڈ ہونے کا شاخسانہ

Last updated: April 24, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

اشرف چراغ
کپوارہ //اس وقت اگرچہ پوری وادی بجلی کے شدید بحران سے دو چار ہے، وہیں کپوارہ میں بھی بجلی کی عد م دستیابی کی وجہ سے لوگو ں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم ویلگام رامحال گریڈ اسٹیشن اوور لو ڈ ہونے کی وجہ سے 6ریسونگ اسٹیشنو ں کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید بجلی بحران کھڑا ہوا ہے ۔ویلگام رامحال گریڈ اسٹیشن کے تحت آنے والے 6بجلی ریسونگ اسٹیشن جن میں کاری ہامہ ،ہری ترہگام ،تارت پورہ ،کرالہ پورہ ،کیرن اور ٹنگڈار شامل ہیں، کے علاقوں میں بجلی کی بار بار کٹوتی کی وجہ سے مقامی لوگو ں میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے ۔ان علاقوں کے لوگو ں کا کہنا ہے کہ ویلگام رسیو نگ اسٹیشن کے تحت آنے والے علاقوں میں اگرچہ پہلے ہی بجلی کا بحران در پیش تھا تاہم گزشتہ 10روز کے دوران ان علاقوں میں ہر دس منٹ کے بعد بجلی کا ٹ دی جاتی ہے اور معلوم ہونے پر یہ بتایا جاتا ہے کہ گریڈ اسٹیشن ویلگام اوور لو ٖڈ ہوا ہے جس کی وجہ سے بجلی کا ٹ دی جاتی ہے ۔کرالہ پورہ ،رامحال ،کاری ہامہ ،ترہگام ،کرناہ اور کیرن کے لوگو ں کا کہنا ہے کہ وہ ہر ماہ بجلی فیس باقاعدئیگی سے ادا کرتے ہیں لیکن ماہ رمضان کے متبرک مہینے میں بھی انہیں معقول بجلی سپلائی فراہم نہیں کی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ علاقے شام ہوتے ہی گھپ اندھیرے میں ڈوب جاتے ہیں ۔اس دوران ویلگام رامحال گریڈ اسٹیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ کے فیلڈ عملہ کو چایئے کہ وہ کوئی لائحہ عمل ترتیب دیں تاکہ لوگو ں کو ایک طریقے کار کے تحت بجلی سپلائی فراہم کی جائے گی لیکن فیلڈ عملہ ان کے ساتھ کوئی بھی تعاون نہیں کرتا اور وہ کہیں نظر نہیں آتے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرڈ اسٹیشن ویلگام گزشتہ دس روز سے اوور لو ڈ ہوتا ہے اور ہر دس منٹ کے بعد بجلی سپلائی کا ٹ دی جاتی ہے اور اب مجبوری کی حالت میں کئی رسیونگ اسٹیشن کو بجلی سپلائی کا ٹ دینی پڑتی ہے اور باقی رسیونگ  اسٹیشنوں کو بجلی سپلائی بحال کی جاتی ہے اور اس کے سوا ان کے پاس کوئی بھی چارہ نہیں ہے ۔ضلع میںبجلی کی عدم دستیابی کے خلاف اگرچہ گزشتہ دو روز قبل ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی ممبران نے احتجاج بھی کیا لیکن اس کے با وجود بھی صارفین کو معقول بجلی سپلائی فراہم نہیں کی گئی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?