Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

وزیر اعظم کی جموں کے سرحدی علاقے کے سرپنچ کی لگن کی تعریف تمام فوائد آخری شخص تک پہنچنے کو یقینی بنائیں گے :مودی

Mir Ajaz
Last updated: December 1, 2023 1:00 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر بھی شروع کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ایمز، دیوگھر میں تاریخی 10,000 ویں جن اوشدھی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کے خود امدادی گروپوں (ایس ایچ جیز) کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔

 

رنگ پور گاؤں کی سرپنچ اور جموں ضلع کے ارنیا کی ایک کسان بلویر کور نے وزیر اعظم کو بتایا کہ انہوں نے متعدد سرکاری اسکیموں جیسے کسان کریڈٹ کارڈ اسکیم، فارم مشینری بینک اسکیم اور کسان سمان ندھی یوجنا کے فوائد حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کا گاؤں سرحد کے قریب واقع ہے۔ مودی نے انہیں ایک ٹریکٹر کا مالک بننے پر مبارکباد دی جسے کسان کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریدا گیا تھا۔ وزیر اعظم نے اپنے علاقے کا ڈیٹا ہر وقت مہیا رکھنے پر ان کی تعریف کی۔انہوں نے اس کے جواب میں کہا کہ ‘‘عوامی سطح پر کام کرنا آپ ہی سے سیکھا ہے۔ کام کرتی ہوں اور بھولتی نہیں ہوں’’۔ (میں نے آپ سے زمینی سطح پر کام کرنا اور کام کی تفصیلات کو نہیں بھولنا سیکھا ہے)۔ انہوں نے سرکاری اسکیموں میں100 فیصد عمل درآمد کے ہدف کو حاصل کرنے کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کورکو دس پڑوسی دیہاتوں تک پہنچنے اور وہاں اس بات کی تشہیر کرنے کا مشورہ دیا۔ وزیر اعظم نے اس یقین پر زور دیا کہ تمام فوائد قطار میں کھڑے آخری شخص تک پہنچتے ہیں۔ وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے مقصد پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس کا مقصد موجودہ فائدہ اٹھانے والوں کے تجربات سے سیکھنا ہے اور ان لوگوں کو بھی شامل کرنا ہے جنہوں نے ابھی تک فائدہ نہیں اٹھایا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین

Related

جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?