Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وزیراعظم جیل ۔جیل کاکھیل کھیل رہے ہیں:کیجریوال عآپ آج بھاجپاہیڈکوارٹر جاکراحتجاج کرے گی

Towseef
Last updated: May 18, 2024 9:54 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (عآپ ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیڈروں کو ایک ایک کرکے جیل میں ڈالا جا رہا ہے، اس لئے وہ اتوار کو پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ بی جے پی کے ہیڈکوارٹر جائیں گے تاکہ وہ جنہیں چاہیں انہیں جیل میں ڈال دیں۔ کیجریوال نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جیل-جیل کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ کبھی ایک کو جیل میں ڈال دیتے ہیں اور کبھی دوسرے کو جیل میں ڈال دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا “میں کل 12 بجے اپنی پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ بی جے پی ہیڈ کوارٹر جاؤں گا، آپ جسے چاہیں گرفتار کر سکتے ہیں۔”انہوں نے کہا کہ ’’آپ کو لگتا ہے کہ اپنے لیڈروں کو جیلوں میں ڈالے جانے سے عام آدمی پارٹی تباہ ہو جائے گی، لیکن عام آدمی پارٹی صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے، اسے تباہ نہیں کیا جاسکتا‘‘۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے غریب بچوں کی اچھی تعلیم کا انتظام کیا، سرکاری اسکولوں کو بہترین بنایا۔ انہوں نے کہا “وہ اسے نہیں بنا سکتے، اسی لیے وہ دہلی کے سرکاری اسکولوں کو بند کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے دہلی کے اندر محلہ کلینک اوراسپتال بنائے۔ لوگوں کے علاج معالجے اور مفت ادویات کا انتظام کیا۔ بی جے پی دہلی کے کاموں کو روکنا چاہتی ہے۔

عآپ ’خواتین مخالف پارٹی‘بن چکی ہے: بھاجپا
یواین آئی
نئی دہلی// بھاجپا نے ہفتہ کو عام آدمی پارٹی (آپ ) کے ذریعہ اپنی ہی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال کی کردار کشی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی کے لیڈروں کی خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے اور عام آدمی پارٹی اب ‘ خواتین مخالف پارٹی’ بن چکی ہے۔بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے یہاں پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں آپ کی لیڈر آتشی مرلینا کے ذریعہ متاثرہ محترمہ مالیوال کے کردار کشی کی تنقید کی اور اس معاملے میں آپ کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر حملہ کیا اور انڈیا اتحاد کے لیڈروں کی خاموشی پر بھی شدید تنقید کی۔ پونا والا نے کہا “اس طرح کا شرمناک واقعہ دہلی کے وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کے ساتھ پیش آیا اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ابھی تک کچھ نہیں کہہ رہے ہیں۔ وہیں اس معاملے کے ملزم بیبھو کمار کو لکھنؤ ہوائی اڈے پر ان کے ساتھ سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ دہلی پولیس نے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ سے آج ملزم کو گرفتار کیا، سوال یہ اٹھتا ہے کہ خاتون رکن ساتھ کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا ملزم کیجریوال کی رہائش گاہ پر کیوں تھا؟ پونا والا نے کہا کہ راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے 14 مئی کو ایک بیان دیا تھا کہ ‘‘کل ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ سواتی مالیوال کیجریوال جی کے گھر گئی تھیں اور ان کے ڈرائنگ روم میں انتظار کر رہی تھیں لیکن ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ، وزیر اعلیٰ کیجریوال نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور اس پر کارروائی کریں گے۔ یہ انتہائی شرمناک واقعہ ہے۔‘‘بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ سنگھ کے واقعہ کو قبول کرنے کے باوجود، اگلے دن ایک شرمناک تصویر سامنے آئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?