Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

وزارتی سطح کے ٹو پلس ٹو مذاکرات

Last updated: April 13, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

 نئی دہلی// ہندوستان اور امریکہ نے وزارتی سطح کے ٹو پلس ٹو مذاکرات میں فوجی تعاون کو مضبوط بنانے ، اس کے دائرہ کار کو بڑھانے ، دفاعی شعبے میں مشترکہ پیداوار، مزید مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے اور ہند-بحرالکاہل خطے کو آزاد اور شمولیاتی بنانے پر اتفاق ظاہر کیا ہے ۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے پیر کی رات دیر گئے واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ چوتھی وزارتی سطح کی ٹو پلس ٹو بات چیت کی۔قبل ازیں وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن نے ورچوئل چوٹی کانفرنس میں دو طرفہ اور بین الاقوامی اہمیت کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ٹو پلس ٹو مذاکرات کے دوران دونوں ممالک نے خلائی اور سائبر اسپیس اور بحرین میں کثیرالجہتی مشترکہ مشقوں میں ہندوستان کی شرکت کے بارے میں بھی بات کی۔بعد ازاں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دونوں فریقوں نے بحر ہند خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور بعض ممالک کی طرف سے دہشت گردی کو فروغ دینے کے معاملے پر بھی بات چیت کی۔میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی سازوسامان کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھانے اور امریکی کمپنیوں کو ہندوستان میں دفاعی اور ایرو اسپیس پروگراموں میں میک ان انڈیا پلان میں شرکت کے لیے بھی مدعو کیا گیا ۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ انہوں نے امریکی کمپنیوں سے ، خاص طور پر اتر پردیش اور تمل ناڈو کی دفاعی راہداریوں میں شراکت داری کرنے کے لئے بھی کہا ہے ۔ ہندوستان اور امریکہ نے اس مدت کے دوران خلا سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کیے ۔مسٹر آسٹن نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم دفاعی شراکت داری ہے اور دونوں ممالک نئے ابھرتے ہوئے دفاعی شعبوں کے ساتھ ساتھ خلا اور سائبر اسپیس میں تعاون کر رہے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان تیسرے ٹو پلس ٹو مذاکرات 2020 میں ہوئے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?