Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وراٹ کا ٹنڈولکرسے موازنہ کرنا درست نہیں: مرلی دھرن

Mir Ajaz
Last updated: October 1, 2023 1:00 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

لکھنو// ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کو کرکٹ کی دنیا کا منفرد بلے باز بتاتے ہوئے سری لنکا کے سابق اسپنر متھیا مرلی دھرن نے کہا کہ وراٹ کوہلی کا ان سے موازنہ کرنا مناسب نہیں ہوگا۔مرلی دھرن، جو یہاں اپنی فلم ‘800’ کی تشہیر کے لیے آئے ہوئے تھے، نے ہفتے کے روز ایک سوال کے جواب میں کہا، ”نہ صرف وراٹ بلکہ دنیا کے کسی بلے باز کا موازنہ سچن سے نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ایک بہترین بلے باز رہے ہیں۔ سچن نے 14 سال کی عمر میں رنجی کھیلنا شروع کیا جب کہ محض 16 سال کی عمر میں انہوں نے پاکستان کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا اور وقار یونس جیسے گیند بازوں کا سامنا کیا۔ سنچریوں کی سنچری لگانے والے سچن جیسا باصلاحیت بلے بازصرف ایک بار پیدا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ’’اس میں کوئی شک نہیں کہ وراٹ کوہلی ایک بہترین بلے باز ہیں لیکن ان کا سچن سے موازنہ کرنا بے معنی ہوگا۔ کرکٹ کے ہر دور میں باصلاحیت کھلاڑی ابھرتے ہیں لیکن ان کا کسی اور سے موازنہ کرنا مناسب نہیں ہوگا‘‘۔5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں ہندوستان کے امکانات کو بہتر بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو اپنی سرزمین پر کھیلنے کا فائدہ ہوگا۔ روی چندرن اشون بھارتی ٹیم کے لیے ٹرمپ کارڈ ثابت ہوں گے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ انہیں آخری وقت میں ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ وہ ایک بہترین گیندباز ہیں جو بلے باز کا دماغ پڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پرائمری سکول نادر چک ببڑوتہ زون بٹوت ایک سال سے پینے کے پانی سے محروم معصوم بچے پانی کے بغیر، محکمہ پی ایچ ای ڈوڈہ پر پائپ لائن منقطع کرنے کا عوامی الزام
خطہ چناب
رام بن ضلع میں شبانہ تیز ہوائیں ،کوئی نقصان نہیں | قومی شاہراہ پردوطرفہ ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب
ویشنو دیوی اور امر ناتھ شرائین بورڈ کی تشکیل ِ نو
جموں
سرنکوٹ مندر گرینیڈ حملہ | پاک مقیم ملی ٹینٹ سمیت3افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل
جموں

Related

سپورٹس

انٹر اسکول زونل سطح کے ٹورنامنٹس | چوتھے دن ڈوڈہ زونز میں تقریباً 700کھلاڑیوں کی شرکت

May 20, 2025
سپورٹس

میسی نے انٹر میامی سے یکجہتی کی اپیل کی

May 19, 2025
سپورٹس

محمد شمی سی ایم یوگی سے ملاقی

May 19, 2025
سپورٹس

ایشیا کپ سے ہٹنے کی خبریں محض افواہ:بی سی سی آئی

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?