یو این آئی
واشنگٹن// امریکہ کا دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ سے ایک نابالغ کی موت اور ایک پولیس افسر سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔فائرنگ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب موشیلا ثقافتی تقریب کے سلسلے میں ایک “غیر اجازت یافتہ تقریب” میں ہوئی۔ڈی سی ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر پر کہا، “میٹرو پولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ (ایم پی ڈی ) 14th اور یو اسٹریٹ , این ڈبلیو کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے کا جواب دے رہا ہے ۔