Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

وادی کے شبانہ درجہ ٔحرارت میں گراوٹ| زوجیلا اور گلمرگ میں ہلکی برفباری

Last updated: April 21, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

غلام نبی رینہ +اشفاق سعید +مشتاق الحسن
کنگن +سرینگر+گلمرگ/ / مسلسل گرمی میں اضافے  کے بعد بدھ بعد دوپہر سے گلمرگ اور زیرو پوائنٹ زوجیلا سونہ مرگ میں ہلکی برفباری کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔زیرو پوائنٹ زوجیلا پر سیرو تفریح پر آنے والے سیاح تازہ اور ہلکی برفباری سے لطف اندوز ہوئے۔ بدھ کو سونہ مرگ اور زوجیلا کے پہاڑوں پر ہلکی بارشیں شروع ہوئی ںجس کے بعد زیرو پوائنٹ زوجیلا پر دوپہر سے تازہ اور ہلکی برفباری کا سلسلہ شروع ہوا ، جو شام تک جاری تھا۔ادھر گلمرگ میں بدھ کو بارشیں اور ژالہ باری ہوئی۔ دن کے دوران افروٹ میں ہلکی برفباری ہوئی اور بدھ کی شام افروٹ اور اسکے آس پاس ایک بار پھر ہلکی برفباری کا سلسلہ شروع ہوا۔ ٹنگمرگ میں بارشیں اور ژالہ باری ہوئی۔ادھرمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق وادی میںبدھ کی شام کئی مقامات پر ہلکی بارشیں ہوئیں۔ سب سے زیادہ بارش گلمرگ میں درج کی گئی جہاں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران 11.8ملی میٹر بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہلکی/ درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ وادی میں سہ پہر بعد موسم سرد ہوا اور ہوائیں چلنے لگیں۔ شام کے وقت گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا آغاز ہوا اور اسکے ساتھ ہی بہت تیز ہوائیں بھی چلنا شروع ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ اگلے 24گھنٹوں تک موسم ابر آمد رہنے کے علاوہ وقفے وقفے سے ہلکی اور بعض مقامات پر درمیانہ درجے کی بارش ہوگی۔بدھ کو کئی ایک علاقوں میں جم کر بارشیں ہوئیں اور کہیں موسم ابرالود رہا۔ ڈائریکٹر سونم لوٹس کے مطابق وادی میں 22 اپریل تک موسمی صورتحال جوں کی توں رہنے کی توقع ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرینگر میں 1.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 9.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گلمرگ میں11.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت2.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔پہلگام میں  5.8 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت3.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ کپوارہ میں1.4 ملی میٹر بارش ہوئی ، اور کم سے کم درجہ حرارت9.5 ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا۔ قاضی گنڈ میں4.2 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت7.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی
تازہ ترین
جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?