Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وادی میں لوگ وزیراعظم کے منتظر انتخابات میں بھاجپا کی کامیابی یقینی:اندرابی

Mir Ajaz
Last updated: March 4, 2024 12:20 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

سرینگر//بھارتیہ جنتاپارٹی کی رہنما اور وقف چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے اتوار کے روز کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر کے پیش نظر تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کی جیت یقینی ہے۔ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے اننت ناگ میں کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے حوالے سے یہاں نہ صرف پارٹی کارکنوں بلکہ عام لوگوں میں بھی بہت ہی جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے۔

 

ان نے کے مطابق وزیر اعظم کی ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔پارلیمانی چناو کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہاکہ اس بار بی جے پی جموں وکشمیر کی سبھی پانچ نشستوں پر کامیابیوں کے جھنڈے گارڈ دے گی۔انہوں نے کہاکہ جموں اور کشمیر دونوں خطوں میں بھاجپا کے کارکن الیکشن میں جیت حاصل کرنے کی خاطر کام کر رہے ہیں۔سری نگر پارلیمانی نشست سے ڈاکٹر درخشاں اندرابی کو میدان میں اتارنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں موصوفہ نے کہاکہ اس کا فیصلہ تو بھاجپا پارلیمنٹری بورڈ ہی لے سکتا ہے۔بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی 7 مارچ کو کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں جس دوران وہ یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ یہ ایک مہینے سے بھی کم وقت میں وزیر اعظم کا دوسرا دورہ جموں وکشمیر ہوگا۔20 فروری کو انہوں نے دورہ جموں کے دوران مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کیا تھا اور 32 ہزار کروڑ روپیوں کے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?