Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

وادی میں بدھ کو پارہ32.8تک پہنچ گیا،شام کو ہوائیں چلیں، ہلکی بارشیں بھی ہوئیں

Last updated: June 16, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

اشفاق سعید
سرینگر // بدھ کو وادی کشمیر میں اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ سرینگر میں درجہ حرارت32.8ڈگری سلسیش تھا جو ابتک کا سب سے زیادہ ہے۔جبکہ قاضی گنڈ میں 32.6،پہلگام میں 26.6 ،کپوارہ میں 33.3 اور گلمرگ میں 23.0ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔اُدھر جموں  میںسورج آگ اُگل رہاتھا ۔جموں میں درجہ حرارت 42.9 ڈگری رہا ۔وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔سرینگر میں رات کا درجہ حرارت16.1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری زیادہ ہے۔ دریں اثناء  محکمہ موسمیات نے  18جون تک کہیں ہلکی تو کہیں درمیانہ درجے کی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 18جون کو بارشوں کا زیادہ امکان ہے اور تب تک وادی میں صبح یا شام کو بارشیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بدھ کی شام سے موسم نے ایک بار پھر کروٹ لی اور تیز ہوائیں شروع ہوئیں۔ اسکے بعد سرینگر میں ہلکی بوندا باندی اور جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں کئی مقامات پر بارشیں ہوئیں۔ادھرمشتاق الحسن نے ٹنگمرگ سے اطلاع دی ہے کہ بابا ریشی میں تیز ہواہیں چلنے سے ایک رہائشی مکان کی چھت اڑ گئی۔بابا ریشی،گلمرگ اور ٹنگمرگ میں تیز رفتار ہوائیں چلنے سے درجنوں درخت اکھڑ گئے۔چونٹی پھتری بابا ریشی میں غلام قادر میر ولد مرحوم سبحان کے رہائشی مکان کی چھت اڑ گئی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?