سرینگر // پولیس نے کہا ہے کہ حز ب المجاہدین سے وابستہ ایک رکن کا اشتعال انگیز بیان وئب پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کا پولیس نے سخت نوٹس لیا ہے۔ پولیس کے مطابق حزب المجاہدین رکن منان وانی کی شناخت ہوئی ہے جس نے یہ بیان دیا ہے ۔اس سلسلے میں مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے ۔