Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نیٹ یو جی میں مبینہ ‘بے ضابطگیاں’ | سی بی آئی جانچ کی درخواست پر مرکزاور این ٹی اے سے جواب طلب

Towseef
Last updated: June 15, 2024 12:44 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی //نیٹ یو جی پر بڑھتے ہوئے تنازعہ کے درمیان ایک اہم پیش رفت میں، سپریم کورٹ نے جمعہ کو مرکز اور این ٹی اےسے سوالیہ پرچہ لیک ہونے اور دیگر بے ضابطگیوں کے الزامات کی سی بی آئی جانچ کی درخواست پر جواب طلب کیا۔ جسٹس وکرم ناتھ اور سندیپ مہتا کی تعطیلات والی بنچ، جو ہتن سنگھ کشیپ کی طرف سے دائر PILسمیت عرضیوں کے ایک بیچ کی سماعت کر رہی تھی، نے سی بی آئی اور بہار حکومت سے دو ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ درخواستوں کو دیگر زیر التوا مقدمات کے ساتھ 8 جولائی کو لیا جائے گا، جب اعلیٰ عدالت گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کام شروع کرے گی۔مختصر سماعت کے دوران، بنچ کو اس وقت غصہ آیا جب ایک وکیل نے راجستھان میں کوچنگ سنٹروں کے مرکز کوٹا میں خودکشی کرنے والے طلبہ کا حوالہ دیا تاکہ وہ اپنے کیس کو سی بی آئی کی جانچ کے لیے زور دے سکے۔جسٹس ناتھ نے کہا، یہاں غیر ضروری جذباتی دلیلیں نہ دیں۔سی بی آئی جانچ کا حکم دینے کے لیے عرضی کا جواب دیتے ہوئے، بنچ نے کہا کہ حکم دینے سے پہلے این ٹی اے کا جواب ضروری ہے۔وکیل نے کہا”ہم سمجھتے ہیں کہ یہ 24 لاکھ طلبا کا مستقبل ہے،” ۔ بنچ نے کہا کہ ہم اس سب سے آگاہ ہیں۔مرکز اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے جمعرات کو سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ انہوں نے ایم بی بی ایس اور اس طرح کے دیگر کورسز میں داخلے کے لیے امتحان دینے والے 1,563 امیدواروں کو دیے گئے رعایتی نمبروں کو منسوخ کر دیا ہے۔یہ امتحان 5 مئی کو 4750 مراکز میں منعقد ہوا تھا اور تقریبا 24 لاکھ امیدواروں نے اس میں حصہ لیا تھا۔ نتائج کا اعلان 14 جون کو متوقع تھا لیکن 4 جون کو اعلان کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025
برصغیر

ووٹر لسٹ میں چھیڑ چھاڑ | بہارمیں غریبوں کے ووٹ چھیننے کی کوشش: راہل گاندھی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?