Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
بین الاقوامی

نیویارک میں سیلابی صورتحال، سب وے جزوی طور مفلوج

Mir Ajaz
Last updated: October 1, 2023 12:59 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نیویارک// شمال مشرقی امریکی ریاست میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نیویارک کے کچھ حصے زیر آب آگئے جہاں امریکی مالیاتی دارالحکومت میں سب ویز اور ایئر پورٹس جزوی طور پر مفلوج ہو گئے ۔ لاگارڈیا ایئرپورٹ نے اپنا ایک ٹرمینل بند کر دیا جب کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں مسافروں کو کئی انچ پانی پانی سے گزرتے دیکھا گیا۔سڑکیں بند ہونے اور سب وے سٹیشن زیر آب آنے کے بعد نیو یارک کے میئر ایرک ایڈمز نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ باہر نہ نکلیں۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ گھر پر ہیں تو گھر پر ہی رہیں، اگر آپ کام کی جہ یا اسکول میں ہیں تو ابھی وہیں رکے رہیں، کچھ سب ویز زیر آب ہیں اور شہر میں سفر کرنا بہت مشکل ہے ۔

 

نیویارک کی جاری تصاویر میں دکھایا گیا کہ کاریں آدھی ڈوبی ہوئی ہیں اور ٹریفک کی روانی میں خلل ہے جب کہ کچھ بڑی سڑکیں مکمل طور پر بند ہیں۔ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ سیلاب زدہ اسٹورز میں دکاندار اپنے سامان کو بچانے اور نکاس آب کی کوشش کر رہے تھے ۔بارش کے پانی کے باعث نیو یارک کا سب وے سسٹم بھی متاثر ہوا اور بروکلین میں کئی لائنیں بند ہو گئیں۔شہر کے ماحولیاتی تحفظ کے کمشنر روہت اگروالا نے کہا کہ گلوبل وارمنگ اس رفتار سے بہت زیادہ تیزی سے بڑھی جس رفتار سے شہر میں کام کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بدلتے موسم کا یہ انداز موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے اور افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اس رفتار سے بہت تیز ہے کہ ہمارا انفراسٹرکچر اس کے خلاف مزاحمت کرسکے ۔نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے 85 لاکھ نفوس کی آبادی پر مشتمل شہر، مشرق میں لانگ آئی لینڈ اور شمال میں دریائے ہڈسن کی وادی سمیت گنجان آباد مضافاتی علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا۔نیشنل ویدر سروس نے جمعے کے آخر تک دو انچ (5.1 سینٹی میٹر) فی گھنٹہ بارش کی پیش گوئی کے ساتھ سیلابی صورتحال سے خبردار کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

سیز فائر کے باوجود سری نگر دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد علاقوں میں بلیک آؤٹ

May 10, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند پاک ڈی جی ایم اوز نے شام 5 بجے سے فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا: سیکریٹری خارجہ وکرم مِسری

May 10, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رہے گی: جے شنکر

May 10, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

بھارت حملے بند کرے تو کشیدگی میں کمی پر غور کیا جائے گا:پاکستانی وزیر خارجہ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?