Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

نیوزی لینڈ ۔ پاکستان ٹی 20 سیریز | مائیکل بریسویل کپتان مقرر

Towseef
Last updated: March 11, 2025 11:07 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

کرائسٹ چرچ// نیوزی لینڈ نے اتوار سے پاکستان کے خلاف شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے مائیکل بریسویل کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے ۔نیوزی لینڈ کے سلیکٹر سیم ویلز نے کہا کہ آئندہ سال ہندوستان اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کی تیاریوں کے پیش نظر یہ سیریز اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل تک پہنچانے میں اہم رول ادا کرنے والے بریسویل وائٹ بال کے باقاعدہ کپتان مچ سینٹنر کی جگہ لیں گے ۔ بریسویل کے لیے گھریلو سرزمین پر نیوزی لینڈ کی قیادت کرنے کا یہ پہلا موقع ہےوہ اس سے قبل پاکستان کے دورے پر وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کر چکے ہیں۔ ایش سوڈھی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔ فاسٹ بالر کائل جیمیسن اور ول او رورکے پہلے تین میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے ۔ جبکہ میٹ ہنری فٹنس اسسمنٹ کے بعد آخری دو میچز کھیلیں گے ۔ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر بریسویل نے کہا ‘‘میرے ملک کی کپتانی کرنا بہت بڑا اعزاز اور خوش قسمتی ہے ۔ میں نے گزشتہ سال پاکستان میں ٹیم کی کپتانی کرتے ہوئے بہت لطف اٹھایا اور اس سیریز کے لیے ان میں سے بہت سے کھلاڑیوں کا ٹیم میں واپس آنا بہت اچھا ہے ۔ مِچ سینٹنر نے شاندار کام کیا ہے اور میری توجہ اس کے اچھے کام کو آگے بڑھانے پر مرکوز رہے گی، ساتھ ہی ٹیم کے لیے کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک مثبت ماحول تیار کرنا ہوگا۔’’پاکستان کے خلاف گھریلو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم اس طرح ہے : مائیکل بریسویل (کپتان)، فن ایلن، مارک چیپ مین، جیکب ڈفی، جیک فولکس (میچ 4-5)، مِچ ہے ، میٹ ہینری (میچ 4-5)، کائل جیمیسن (میچ 1-3)، ڈیرل مشیل، جمی نیشم، ول او رورکے (میچ 1-3)، ٹم رابنسن، بین سیئرز، ٹم سیفرٹ، ایش سوڈھی۔پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 16 مارچ بروز اتوار کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں، دوسرا میچ 18 مارچ بروز منگل ڈونیڈن یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں، تیسرا میچ 21 مارچ بروز جمعہ آکلینڈ ایڈن پارک، چوتھا میچ 23 مارچ بروز اتوار تورنگا بے اوول میں اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ 25 مارچ بدھ کو ویلنگٹن کے اسکائی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔یو این آئی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کالممضامین

رفیق مسعودی کا شعری مجموعہ’’بے پے تلاش‘‘ ادبی تبصرہ

July 4, 2025
کالممضامین

نوجوانوں میں خاموشی کا چلن کیوں؟ غور طلب

July 4, 2025
کالممضامین

مختلف ایپس جوا بازی کی نئی شکلیں | تفریح کے نام پر لوگوں کو لوٹنے کے آن لائن ذرائع حال واحوال

July 4, 2025
مضامین

محرم الحرام اور سانحۂ کربلا سبق آموز

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?