Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

نیمار نے اپنے آخری ورلڈکپ کا انتخاب کر لیا

Mir Ajaz
Last updated: January 10, 2025 8:45 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
Soccer Football - Neymar signs for Al Hilal - Paris, France - August 15, 2023 Al Hilal's new signing Neymar poses in their shirt after signing Al Hilal Sports Club/Handout via REUTERS
SHARE

برازیلیا/برازیل کے نامور فٹبالر نیمار کا کہنا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 ان کا آخری ہو گا۔ برازیلین فارورڈ نیمار نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 ان کا آخری ہوگا اور انہیں یقین ہے کہ برازیل شمالی امریکا میں ہونے والے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لے گا۔انہوں نے سی این این سے گفتگو میں کہا کہ میں جانتا ہوں کہ یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا، میرا آخری شاٹ، میرا آخری موقع ہے اور اس میں کھیلنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔فٹ بال کے سب سے زیادہ خطرناک فارورڈز سمجھے جانے والوں سے ایک نیمار سعودی پرو لیگ کی طرف الہلال کے ساتھ کلب فٹ بال کھیل رہے ہیں لیکن بار بار ہونے والی چوٹوں کی وجہ سے انہیں طویل عرصے سے سائیڈ لائنز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔نیمار نے ایک سال سے زیادہ عرصے سے برازیل کے لیے نہیں کھیلا ہے۔انہوں نے کہا کہ میجر لیگ سوکر کلب انٹر میامی میں بارسلونا کے سابق ساتھی لیونل میسی اور لوئس سواریز کے ساتھ دوبارہ اتحاد کو مسترد نہیں کریں گے، میسی اور سواریز کے ساتھ دوبارہ کھیلنا ناقابل یقین ہوگا۔برازیل کو جنوبی امریکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?