Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

نوین چودھری نے کٹھوعہ کا تفصیلی دورہ کیا

Last updated: April 21, 2022 12:00 am
Share
4 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
کٹھوعہ//پرنسپل سیکرٹری زرعی پیداوار اور بہبود کساناں نوین کمار چودھری نے کٹھوعہ کا تفصیلی دورہ کیا۔پرنسپل سیکرٹری نے چک کانا تحصیل مرہین میں ایک سپائسز پروسسنگ یونٹ کا اِفتتاح کیا جس میں 200 ایم ٹی مسالوں کی سالانہ پیداواری صلاحیت موجود ہے جو مقامی زرعی صنعت کار نے میسرز بی جی ایس سپائسز پروسسنگ یونٹ کے نام کے تحت قائم کیا ہے۔نوین کمار چودھری نے سپائسز پروسسنگ یونٹ کا اِفتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کٹھوعہ ضلع میں وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ ( او ڈی او پی ) سکیم کے تحت مصالحوں کو فروغ دیا جارہا ہے ۔ اُنہوں نے ضلع میں مصالحہ جات کے ایف پی اوز کی تشکیل اور وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ کے تحت اِس طرح کے مزید مسالوں کی پروسسنگ یونٹوں کو فروغ دینے پر زور دیا تاکہ ضلع کٹھوعہ کو سپائسز ایکسپورٹ ہب میں تبدیل کیا جائے ۔ اُنہوں نے مزید کہا ،’’وقت کا تقاضا یہ ہے کہ کلسٹر اپروچ اَپنا کر مصالحہ جات کے زیر کاشت رقبہ کو بڑھایا جائے تاکہ مقامی طور پر مصالحہ جات کا خام مال تیار کیا جاسکے۔‘‘دورے کے دوران پرنسپل سیکرٹری نے کور ی پنوں میں ملٹی لیئر فارمنگ سسٹم کا بھی معائینہ کیا جو سرحدی علاقے میں چلایا جارہا ہے ۔ اُنہوں نے اِس نظام کے تحت زیادہ سے زیادہ رقبہ اور کسانوں کو لانے اور علاقے میں فارم فیلڈ سکول آرگنائزیشن کی ضرورت پر زور دیا تاکہ زیادہ سے زیادہ کسان اِس ماڈل کو نقل کرسکیں۔ 2022ء کے دوران خریف فصلوں کی بوائیء کو فروغ دینے کے لئے باڑ کے پار زیرولائن پر محکمہ کی جانب سے کاشت کاروں کو ہرقسم کی مطلوبہ مدد فراہم کی جائے گی۔اِس موقعہ پرڈائریکٹر زرعی پیداوار اور بہبود کساناں کے کے شرما نے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ مختلف مرکزی معاونت والی سکیموں ( سی ایس ایس ) کے تحت معیاری بیج او رسبسڈی والے آدان فراہم کر کے مسالوں کی کاشت کے تحت رقبہ کو بڑھانے کی ہرممکن کوشش کرے گا۔چیف ایگری کلچر آفیسر کٹھوعہ وِجے کر اُپادھیا نے کہا کہ محکمہ مسالوں کے زیر اثر رقبہ کو بڑھانے کی ہرممکن کوشش کر رہا ہے بالخصوص منکی مینس سے متاثرہ علاقے تاکہ مقامی قائم کردہ مصالحہ جات پروسسنگ یونٹوں کو خام مال فراہم کیا جاسکے۔سپائسز کے کاروباری اور ممبر کسان ایڈ وائزری بورڈ دھوندا سنگھ نے سپائسز پروسسنگ یونٹ کے قیام میںہر قسم کی مدد اور تعاون کے لئے محکمہ کا شکریہ اَداکیا۔ اُنہوں نے مصالحہ جات کی کاشت کے لئے ماہرانہ مشورے، رہنمائی کرنے اور بروقت معیاری ہلدی کے بیج فراہم کرنے پر زراعت کی ضلعی ٹیم کی بھی تعریف کی۔اُنہوں نے کہا کہ وہ اگلے برس تک مصالحہ جات کی پیداواری صلاحیت کو دوگنا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ راہل یادو ، ڈائریکٹر کمانڈ ائیریا جموں راجندر سنگھ تارا ، ڈائریکٹر باغبانی جموں رام سیوک ، ڈائریکٹر ہارٹی کلچر ، پلاننگ اور مارکیٹنگ جے اینڈ کے ویش پال مہاجن ، ڈائریکٹر ماہی پالن جموں کرشن لال بھی موجود تھے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی
اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?