Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

نوعمر افراد کیلئے منکی پاکس کی ویکسین منظور

Towseef
Last updated: October 14, 2024 10:53 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

لندن //عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 12 سے 17 سال کے نو عمر افراد کو منکی پاکس سے محفوظ رکھنے کے لیے جرمن کمپنی بویرین نارڈک کی ’ایم پاکس ویکسین‘ کی منظوری دے دی۔واضح رہے کہ 12 سے 17 سال کی عمر کے نوجوانوں کو عالمی سطح پر خدشات کا باعث بننے والی اس بیماری کے لیے زیادہ غیرمحفوظ تصور کیا جاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے نوعمر افراد کیلیے 8 اکتوبر کو جائنیوس ویکسین کی پری کوالیفیکیشن کی منظوری دی تھی۔ڈبلیو ایچ او نے رواں سال اگست میں جمہوریہ کانگو سے منکی پاکس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے بعد دو سال میں دوسری مرتبہ منکی پاکس کو عالمی صحت عامہ کے لیے ایمرجنسی قرار دیا تھا۔اقوام متحدہ کے ادارے نے منکی پاکس سے بری طرح متاثر افریقی ممالک میں ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے گزشتہ ماہ ستمبر میں بالغ افراد کو منکی پاکس کی ویکسین کی پہلی خوراک دینے کی منظوری دی تھی۔بچوں، نوعمر افراد اور کمزور مدافعتی نظام کے حامل افراد کو منکی پاکس سے غیر محفوظ تصور کیا جاتا ہے، یہ ایک ایسا وبائی مرض ہے جس میں شدید نزلے کی علامات کے ساتھ جسم پر پس زدہ زخم نمودار ہوجاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا تازہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپی یونین پہلے ہی ستمبر میں نوعمر افراد کے لیے منکی پاکس کی ویکسین کی منظوری دے چکی ہے۔ڈنمارک کی بائیو ٹیک کمپنی بھی 2 سے 12 تک کی عمر کے بچوں پر ویکسین کے محفوظ اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ویکسین کے رواں ماہ ہی کلینکل تجربے کی تیاری میں مصروف ہے۔دریں اثنا امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن بھی 18سال اور اس زائد العمر افراد کے لیے بویرین شاٹ کی منظوری دے چکی ہے گوکہ 2022 میں منکی پاکس کی وبا سامنے آنے کے بعد ہنگامی طور پر نوعمر افراد کے لیے بھی اس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی گئی تھی۔دوسری جانب جاپان کی کمپنی’کے ایم بائیولوجکس’ کی جانب سے تیار کردہ ایل سی 6 ویکسین بھی بچوں کو دی جارہی ہے تاہم جاپانی حکام کے مطابق ویکسین لگانے کے لیے مخصوص سوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?