Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نوح فسادمعاملہ جمعیۃعلماء ہند کی طرف سے مسجد، عیدگاہ اورقبرستان کی مرمت

Mir Ajaz
Last updated: September 22, 2023 4:34 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

نئی دہلی//نوح اوراس کے آس پاس کے علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ شرپسندوں کے ذریعہ نقصان پہنچائی گئی مسجدوں کی مرمت اورتزئین کاری کا کام تیزی سے جاری ہے ، جمعۃعلماء ہندکے صدرمولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر اسی ضمن میں ہوڈل سیکشن کے گاؤں سیولی کے قبرستان اورعیدگاہ کی مرمت کا کام مکمل ہوچکاہے ۔ جمعۃعلماء ہند کی طرف سے جاری ایک ریلیز کے مطابق ہریانہ کے ہوڈل سیکشن کے ہی حسن پورقصبہ کی ایک مسجد میں بھی شرپسندوں نے زبردست توڑپھوڑکی تھی اس کی بھی مرمت اورتزئین کاری کاکام مکمل ہوچکاہے ، قابل ذکرہے کہ 2اگست کو شرپسندوں نے سیولی گاؤں میں واقع عیدگاہ کے ممبراورمحراب کو توڑدیاتھا اس کے قریب واقع قبرستان کے گیٹ کوبھی انہوں نے توڑدیاتھا۔ مولانا مدنی کی خاص ہدایت پر جمعیۃعلماء کے مختلف وفودمیوات کے الگ الگ علاقوں میں راحت رسانی کے کام میں مصروف ہیں، متاثرہ علاقوں کا سروے کرنے کے لئے بھی ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس نے فسادمیں ہوئے نقصان کاجائزہ لیادوسری طرف ریاستی سرکارکے اشارے پرمسمارکئے گئے مکانوں اوردوکانوں کا جائزہ لیکر ایک رپورٹ تیارکی تھی اوراسے جمعیۃعلماء ہند کے صدردفتربھیجاگیاتھا۔ جس کی بنیادپر متاثرہ علاقوں میں راحتی اورامدادی سرگرمیوں کا ایک مربوط منصوبہ بناکر راحت رسانی کاکام مسلسل جاری ہے ،اسی ضمن میں دوسوریہڑی وٹھیلے لگانے والے متاثرین کو بیس بیس ہزارروپے کے چیک بھی تقسیم کئے گئے تھے ۔ فسادکے الزام میں گرفتارکئے گئے لوگوں کو قانونی امدادفراہم کرنے اوران کی رہائی کے لئے ایک لیگل ٹیم پہلے ہی تشکیل دی جاچکی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
اسرائیل حماس مذاکرات | پہلا دور بے نتیجہ ختم
بین الاقوامی
اسرائیل کی یمن میں 3بندرگاہوں اور پاور پلانٹ پر بمباری
بین الاقوامی
تائیوان ،پاکستان اور ٹیکساس میں سیلاب کا قہر | 150سے زائد کی موت، 460زخمی،41لاپتہ
بین الاقوامی

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?