Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
ادب نامنظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: June 28, 2025 11:15 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

گردشِ محشر کی یاد

ہم جنونِ جوش میں ایسے کمال کرتے رہے
جو خلق کے واسطے پیدا بوال کرتے رہے
باوجود اس علم کے بھی یہ سلسلہ واجب نہ تھا
پھر بھی ہم ہرکارِ بدماضی تاحال کرتے رہے
ظرفکاری کے بدیں اپنا ہوا یکتا مقام
جو ملا مال و متاع اُسکو حلال کرتے رہے
سوچ کر حکامِ بالا تک رسائی ہو دراز
پیشِ خدمت اُن کو اکثر زرو مال کرتے رہے
ایک دن ایسا بھی آیا، فہم میں آئی یہ بات
کس لئے ہستی کو اپنی ہم نہال کرتے رہے
کائیناتِ کُل میں تو ہے ربِ اعلیٰ ہی دوام
بعدِ پیدا ئش جنسِ باقی انتقال کرتے رہے
جبکہ طالع میں بشر کے ہے نہیں عُمرِ دراز
ہم طبعِ خود سے اکثر یہ سوال کرتے رہے
ایک دِن ہونا ہے اپنا بھی کبھی یوم الحساب
کِس لئے پھر یہ گُناہ ہم ماہ و سال کرتے رہے
یا دآئے گردشِ محشر کے سب لیل و نہار
یاد پھر ہم ذاتِ برحق کا جلال کرتے رہے
زادِ راہ کے طور پر دوگز کفن لینا ہے ساتھ
وقتِ آخر زندگی سے یہ سوال کرتے رہے
بہ سبب کرنی کے اپنی محتاجِ کاندھا ہوگئے
وہ تلک آئے نہیں، جنہیں اپنا خیال کرتے رہے
بعدِ مُردن اُن کو ہی عُشاقؔ ملتا ہے مقام
خیر و شر میں زندگی بھر جو کمال کرتے رہے

Contents
گردشِ محشر کی یادسب دھواں ہےفغاں

عُشاقؔ کشتواڑی
کشتواڑ، جموں،موبائل نمبر؛9697524469

سب دھواں ہے

تمام خواب
سب ستارے
سارے آفتاب

ہو رات کا اندھیرا وہ
یا روشنی کا ماہتاب
کسی غم کا سہارا ہو
یا خوشی ہو بے حساب
زیست کی وہ جنگ ہو
یا پھر محبت کی کتاب
حزن ہو وہ زندگی کا
یا موت کا ہو انقلاب

فکر کی اس گھڑی میں
سب دھواں ہے!

اس دھوئیں کو میری جاں
دھوئیں کی طرح اُڑایا جائے
زندگی کے ہر ایک کش کو
زندگی نہ بنایا جائے

شہزادہ فیصل
بخشی نگر، جموں
[email protected]

فغاں

بے رحم تمانچے کھائے انسانوں سے
بس ذلت ہی پائی انسانوں سے
منافق لوگوں سے کیا رشتہ رکھنا!
ملتا نہیں کچھ ان بیگانوں سے
دور بھاگتی ہوں اپنی پریشانیوں سے
مگر نہیں ملتا چھٹکارا اس ظالم زمانے سے
بھولی نہیں کچھ بھی میں
ایسا سبق سیکھا اپنی برائیوں سے
پایا نہیں کچھ ان بےکار باتوں سے
بس دشمنی ہوگئی مجھے خود سے
میری ناؤ کو بھی کوئی کنارہ ضرور ملے گا
رشتہ جو جوڑا ہے اب میں نے خدا سے
جو بھٹکتے ہیں وہی منزل پر پہنچ جاتے ہیں
یہی وعدہ ہے خدا کا اپنے بندوں سے
فریاد و فغاں سے توہین محبت تو ہوتی ہی ہے
یہ دور بھی کرتی ہے عاشق کو اپنے معشوق سے

سکینہ زہرا
خوشی پورہ،ایچ ایم ٹی سرینگر

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

ادب نامغرلیات

غزلیات

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?