Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: June 9, 2024 12:33 am
Mir Ajaz
Share
5 Min Read
SHARE

ناراینہ
مہمان ترا گو کہ ہے دُمبال ناراینہؔ
لیکن پسران کی سعادت سے ہے مالا مال ناراینہ
دو بار ترے اطباء نے مجھے مرنے سے بچایا
زندہ ہوں اِن کے فیض سے تاحال ناراینہ
کیا قابلِ صد ناز یہ تیرے طبیب ہیں
کرتے ہیں نایاس کو یہ خوشحال ناراینہ
عمارت کی خدوخال کیا مُرقعۂ کمال ہیں
نقشہ ترا اندرون بھی ہے مثال ناراینہ
آتے ہی یہاں دُور ہوجاتی ہے علالت
میں خود بخود اسکی ہوں مثال ناراینہ
مانا کہ موت ہاتھ میں قدرت کے ہے لیکن
معالجین تیرے دیتے ہیں اِسے ٹال ناراینہ
ہوتے یہں یہاں مختصرناً اُمرا ہی فیضاب
غُربا کی کفالت تُو کرے خال ناراینہ
بعد از جیبِ دو جہاں اُمید ہے عُشاقؔ
جینے کی مُجھے دیگا پھر سے چال ناراینہ

عُشاقؔ کشتواڑی
حال زیر علاج، شفاخانۂ، ناراینہ کڑہ، جموں
موبائل نمبر؛9697524469

آو مل کر بانٹیں

تہنیت لے لو آج مجھ سے عید کی
آئو مل کر بانٹیں خوشیاں عید کی
نُور کی کرنیں برستی خورشید کی
آو مل کر بانٹیں خوشیاں عید کی

آج رقصّاں رحمتیں ہیں چارسُو
عیدِ قربان کی عظمتیں ہیں چارسُو
آج کیا سُہانی گھڑی ہے عید کی
آو مل کر بانٹیں خوشیاں عید کی

آج خوشیوں کا نزولِ عام ہے
دن دُعائوں کا قبولِ عام ہے
لاج رکھنا تم سبھی کی عید کی
آو مل کر بانٹیں خوشیاں عید کی

کِھل اُٹھی ہے آج ساری کائنات
اے خُدایا ! سب کو دے غم سے نجات
چھین نہ لے ہم سے خوشیاں عید کی
آو مل کر بانٹیں خوشیاں عید کی

اِس آگ کو گُلزار کر مثلِ خلیلؑ
آج میری فریاد سُن اے! رب جلیل
پاس ہے تجھ کو اپنے توحید کی
آو مل کر بانٹیں خوشیاں عید کی

فضول خرچی کا دن نہیں تم مان لو
عیش ومستی کا دن نہیں تم جان لو
کس قدر نبیؐ نے ہم سے تاکید کی
آو مل کر بانٹیں خوشیاں عید کی

اُجڑے چمن کی لوٹ آئے گی بہار
ہر کسی کو شدت سے تھا انتظار
میں ہوں مُشتاق فقط تیرے دید کی
آو مل کر بانٹیں خوشیاں عید کی

خوشنویس میر مشتاقؔ
ایسو اننت ناگ کشمیر
موبائل نمبر؛9682642163

چوڑیاں
یہ لڑکی
کھن کھن کرتی
ان چوڑیوں سے کتنا پیار کرتی ہے۔
کبھی اپنی کلائیوں کو
ہونٹوں سے چومتی ہے
کبھی آئینہ دیکھ کر مسکراتی ہے۔
میں بہت دور سے
کبھی اُس کی طرف
کبھی اپنی کلائیوں کی طرف
دیکھتی ہوں۔
سوچ رہی ہوں
گئے دنوں میں مجھے بھی
کانچ کی چوڑیوں سے
بہت پیار تھا۔

روحی ؔ جان
نوگام، سرینگر
موبائل نمبر؛9906940144

تمباکونوشی
تمباکونوشی صحت کے لئے مضرہے
بدیسی ہو یا دیسی ہرانسان کے لئے زہر ہے
نشہ جوبھی ہو جیسا بھی ہو مصیبت ہے
زندگی اس سے اجیرن اور انسان بے خبرہے
تم پیتے ہو سگریٹ یہ تیری بدقسمتی ہے
تیری نشے کی یہ لت بدحواسی ہے اور توبے ثمرہے
سانسوں کو تم تمباکو کے دھویں میں اُڑاتے ہو
یہ دھواں نہیں یہ تیری زندگی کاآخری سفر ہے
تیرے جسم کا انگ انگ ٹوتا ہے اور تو بیمار ہے
تو بے چارہ ہے ، بے سہارا ہے کتنا بے بہر ہ ہے
کتنی اذیت میں ہیں وہ جو نشے کے عادی ہیں
پریشانی کا عالم ہے ، بے بسی ہے ، اور حالات ابترہے
تیرے مُنہ کے یہ چھالے اور یہ مُنہ کی بدبو
لوگ پاس آنے سے کتراتے یہ تمباکو کا اثرہے
نشہ تیری آمدنی کا ہے سوٗد خوار
خوشحالی کا دشمن اور موت سے بھی بدتر ہے
آپ تو تھے اپنے گھر میں اپنے بچوں کے نگہبان
پھونک ڈالا تونے اپنا نشیمن یہ نشے کا اثرہے
پھپھڑے تیرے تھے تیرے جینے کا سامان
جوکرتے ہو نشہ مانوپھپھڑوں میں اب کینسر ہے
کتنے عروج پر ہے آج دھندہ منشیات کا
گھر گھرمیں ہے سائیہ خوف کا ہرفرد دربدرہے
انسان سے زیادہ دانا تو جانور نکلے
تمباکو کے پتوں سے موڑا مُنہ جاناکہ یہ ستمگر ہے
اب سے ابھی سے ٹھان لو چھوڑدو نشے کی برائی
جیوگے چین سے اور خوش یوں سارا شہرہے
بڑی عزت ہے اُنکی اور چہرے یہ رونق ہے
جوکرتے نہیں ہے نشہ زمانے میں وہ معتبر ہے
زندگی کے سفر میں ہر شخص ہے یہاں تنہا
کرے کوئی اچھی نصیحت وہی اچھا ہمسفر ہے

قاضی عبدالرشید تنہاؔ
روزلین کالونی، چھانہ پورہ، سرینگر
موبائل نمبر؛9596200290

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?