Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: November 12, 2023 1:04 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

قطعات
احساس پہ گرتے ہیں اوقات کے پتھر
جذبوں کو کچل دیتے حالات کے پتھر
اشکوں نے اُجاڑا میرے ارمانوں کا گلشن
آنکھوں سے برستے ہیں جو برسات کے پتھر

لائے گئے قاتل کردار میں
فاسق بنے منصف دربار میں
اُجڑ گیا جو گلشن یاد آتا ہے
کاغذی پھولوں کے بازار میں

یہ زندگی برباد یوں کرتا رہا
اپنے لئے ہر روز میں جیتا رہا
کچھ نہیں اوقات تیری ہے سعیدؔ
اپنے بارے میں یہی سنتا رہا

ڈوب کر غم کے ساگر میں ساحل مجھے دکھتا ہے
راستہ فنا کا اب کے منزل مجھے دکھتا ہے
فکر و عمل کا کھیل سارا نامِ زندگانی ہے
جسے کم نصیبی کا گلہ وہ کاہل مجھے دِکھتا ہے

سعید احمد سعیدؔ
احمد نگر، سرینگر
موبائل نمبر؛9906796380

حمدیہ ہائیکو
سب سے برتر وہ
سب میں یکتا اللہ ہے
سب سے بہتر وہ
ّّ—-
سب کا محور وہ
خلقت چاروں جانب ہے
سب کا مرکز وہ
ّّ—-
سب کا رازق تُو
دونوں جگ کا تُو داتا
سب کا خالق تُو
ّّ—-
سب یہ کہتا ہے
رکھوالا ہے سب کا جو
اللہ، اللہ ہے

علی شاہدؔ دلکش
کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج
ضلع کوچ بہار، مغربی بنگال
موبائل نمبر؛8820239345

قیامت کی ہیں نشانیاں۔۔۔
یہ بارشیں‘ سیلاب‘ طغیانیاں خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
کہیں بھونچال کے جھٹکے، کہیں بجلیاں گرتی ہیں

کہیں ژالہ باری کی دہشت، کہیں بستیاں اُجڑتی ہیں
ہر سو ہیں قہر سامانیاں، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
جھونپڑیاں مسمار ہوئیں، ہوا کے اِک جھونکے سے

آشیانے اُجڑ گئے، آندھی کے اِک جھونکے سے
ہر سو ہیں تباہ کاریاں خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
قیامت برپا ہوئی، بادلوں کے گرجنے سے کہیں

محشر برپا ہوا، بجلیوں کے کڑکنے سے کہیں
ہر سو ہیں ویرانیاں، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
موسم نے تیور بدلے ہیں، ہم بھی کچھ کم نہیں

خطا ہم سے بھی ہوئی ہے، اُس کا کچھ غم نہیں
ہر سو ہیں پریشانیاں، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
خونِ ناحق بہانے کی آندھی چلی ہے شہر میں

سنسان پٹری جابجا، گلی گلی ہے شہر میں
چھولوں کی کارستانیاں، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
لت پڑی ہے اُن کو دولت کی ، مریض پریشان ہے

تنگ دست ناتواں صحیح، آخر وہ بھی انسان ہے
ہر سو ہیں بیماریاں، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
رشتوں کا لحاظ کوئی‘ نہ دستور حیات ہے

خود غرضی کا دُور ہی، طرز حیات ہے
ہر سو ہیں من مانیاں خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
بیٹیاں اب محفوظ نہیں، انسانوں کی بستی میں

ماں بہن سلامت نہیں، انسانوں کی بستی میں
ہر سو ہیں پشیمانیاں، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
ماں کا رُتبہ پامال کیا، ہم نے ماں کو کیا دیا

گردن شرم سے جھکتی ہے ماں کو کیا صلہ دیا
ہر سو ہیں لن ترانیاں، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
مسجدوں میں سکون نہیں، سجدوں میں راحت نہیں

دل کہیں اور ہے، نماز کی چاہت نہیں
موبائیل کی ہیں مہربانیاں، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے
ماہر موسمیات سے نہ پوچھو حفیظؔ باد یار موسم کا حال

پوچھو اُس سے موسم کا حال جو جانتا ہے سب کا حال
ہر شئے یہاں منقطع ہوئی، خدا خیر کرے

قیامت کی ہیں نشانیاں خدا خیر کرے

حفیظ اللہ حفیظؔ چھانہ پورہ، سرینگر،موبائل نمبر؛ 9419085862

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

May 31, 2025
نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?