Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

نظام الدین کیانویؒ کے سالانہ عرس کی تقریب اختتام پذیر بابا نگری وانگت میں1لاکھ سے زائد کا اجتماع

Mir Ajaz
Last updated: June 9, 2025 11:44 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

غلام نبی رینہ+راجا ارشاد احمد

بابا نگری کنگن// میاں نظام الدین کیانوی لاروی ؒکے 129ویں عرس کی اختتامی تقریب میں ایک لاکھ سے زائد زائرین نے بابا نگری وانگت کنگن میں حاضری دی۔ یہ عرس ہر سال 6 جون سے شروع ہوکر 8جون کو خصوصی دعائیہ مجالس پر اختتام پذیر ہوتا تھا لیکن امسال عیدالاضحی کے پیش نظر سالانہ عرس 8جون کو شروع ہوکر 9جون کو اختتام پذیر ہوا ۔سالانہ عرس میں جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع بشمول پونچھ،راجوری، مینڈھر، سرنکوٹ،کالاکوٹ، اوڑی،پہلگام،بانڈی پورہ ،کوکر ناگ، کولگام، کشتواڑ، ڈوڈہ ،شوپیان اور کپوارہ کے علاوہ جموں و کشمیر کے باہر سے بھی زائرین نے شرکت کی۔ سالانہ عرس کی اختتامی تقریب میں ایک لاکھ سے زائد عقیدت مندوں کا اجتماع منعقد ہوا۔رات بھر کی دعائیں، قرآن خوانی، درود اذکار اور خطبہ المعظمت کا انعقاد کیا گیا۔ ہفتہ کے اجتماع میں سجادہ نشین میاں الطاف احمد کا خصوصی خطبہ اور متعدد اسلامی سکالرز کے خطابات شامل تھے۔میاں الطاف نے زور دیا کہ وہ محسن کائناتؐ کی تعلیمات پر عمل کریں، فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھیں اور نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل بری عادتوں سے خود کو دور رکھے، خصوصاً منشیات سے کیونکہ جس گھر میں کوئی بھی شخص منشیات کا عادی ہوتا ہے، وہ پورا خاندان تباہ ہو جاتا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی خدمت اور اسکالرشپ کی میراث کی تعریف کی اور اس سال حاضری میں اضافے کو نوٹ کیا۔ اس موقع پرمتعدد علمائے کرام نے بھی خطاب کرتے ہوئے بابا نظام الدین کیانوی کی زندگی بھر انسانیت کی بہتری کے لئے کی جانے والی تعلیمات اور کاوشوں پر روشنی ڈالی۔ لاکھوں کی تعداد میں آئے ہوئے زائرین کے طعام اور قیام کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے تھے۔ میاں الطاف احمد نے ضلع انتظامیہ گاندربل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے زائرین کے لیے بہترین انتظامات کئے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال زائرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?