سرینگر//سرینگر میںپولیس نے قمار بازوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے قمار بازوں کے اڈئے پر چھاپہ مار کر5 قمار بازوں کو گرفتار کر کے دائو پر لگائی گئی رقم ضبط کر لی ۔ پولیس اسٹیشن نشاط سے وابستہ پولیس پارٹی نے قمار بازوں کے اڈئے پر چھاپہ پاکر 5 قمار بازوں کو گرفتار کر کے دائو پر لگائے 10694 روپے ضبط کرلئے ۔پولیس نے کیس زیر نمبر 10/2018,U/S 13 gambling act اندراج کرکے تحقیقات شروع کی ۔